عمیر نجمی

غزل 14

اشعار 7

نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ

اب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے

کتاب عشق میں ہر آہ ایک آیت ہے

پر آنسوؤں کو حروف مقطعات سمجھ

  • شیئر کیجیے

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں

لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں

  • شیئر کیجیے

اس کی تہہ سے کبھی دریافت کیا جاؤں گا میں

جس سمندر میں یہ سیلاب اکٹھے ہوں گے

کسی گلی میں کرائے پہ گھر لیا اس نے

پھر اس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے

  • شیئر کیجیے

تصویری شاعری 2

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے_گا نہیں

عمیر نجمی

جہان بھر کی تمام آنکھیں نچوڑ کر جتنا نم بنے_گا

عمیر نجمی

دائیں بازو میں گڑا تیر نہیں کھینچ سکا

عمیر نجمی

مری بھنووں کے عین درمیان بن گیا

عمیر نجمی

متعلقہ شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے