Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Umair Najmi's Photo'

نئی نسل کے نمایاں شاعر

نئی نسل کے نمایاں شاعر

عمیر نجمی کا تعارف

پیدائش : 02 Sep 1986 | رحیم یار خان, پنجاب

نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ

اب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے

عمیر نجمی کے نام سے شہرت پانے والے محمد عمیر 2 ستمبر 1986 کو پنجاب کے خوب صورت شہر رحیم یار خان میں پیدا ہُوئے آپ کی تعلیم بی ایس سی آرکیٹیکچرل انجینئرنگ یو آئی ٹی لاہور سے کی ، ایف ایس سی ایف سی لاہور کالج سے، 2014 سے باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا آپ کے پسندیدہ شعرا میں میر تقی میر، میرزا غالب، علامہ اقبال، یگانہ چنگیزی، عرفان صدیقی، شکیب جلالی، جمال احسانی اُور جون ایلیا شامل ہیں آپ کو اپنے ہم عصر شعرا میں بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جس کی وجہ آپ کی شاعری میں تازگی اور پختگی ہے آپ کی شاعری ایک وقت میں مرئی و غیر مرئی طاقتوں کو ساتھ لے کرآتی  ہے 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے