1890 - 1976
جگرمرادآبادی کے ہمعصر،مثنوی "پیام ساوتری" کے لیے مشہور،"حدیث خودی "کے نام سے سوانح حیات لکھی
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
قدم ملا کے زمانے کے ساتھ چل نہ سکے
بہت سنبھل کے چلے ہم مگر سنبھل نہ سکے
عشق کو ایک عمر چاہئے اور
عمر کا کوئی اعتبار نہیں
تم نہیں پاس کوئی پاس نہیں
اب مجھے زندگی کی آس نہیں
حدیث خودی
1959
انتخاب کلام جگر بریلوی
1960
جگر بریلوی
2000
جگر بریلوی: شخصیت اور فن
1970
نالۂ جانسوز
1927
پرتو الہام
2012
پیام ساوتری
1954
رس
صحت زبان
1958
قدم ملا کے زمانے کے ساتھ چل نہ سکے بہت سنبھل کے چلے ہم مگر سنبھل نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
The best way to learn Urdu online
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
A three-day celebration of Urdu