رومانی اشعار
رومان کے بغیر زندگی کتنی خالی خالی سی ہوتی ہے اس کا اندازہ تو آپ سب کو ہوگا ہی ۔ رومان چاہے کائنات کے ہرے بھرے خوبصورت مناظر کا ہو یا انسانوں کے درمیان نازک وپیچیدہ رشتوں کا اسی سے زندگی کی رونق مربوط ہے ۔ ہم سب زندگی کی سفاک صورتوں سے بچ نکلنے کے لئے رومانی لمحوں کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ تو آئیے ہمارا یہ شعری انتخاب ایک ایسا نگار خانہ ہے جہاں ہر طرف رومان بکھرا پڑا ہے ۔
-
موضوعات: عشقاور 5 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
-
موضوعات: آرزواور 4 مزید
-
موضوعات: عشقاور 3 مزید
-
موضوعات: عشقاور 4 مزید
-
موضوعات: بے قراریاور 6 مزید
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
-
موضوع: عشق
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
-
موضوعات: عشقاور 3 مزید
-
موضوع: الوداع
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
-
موضوعات: آنکھاور 3 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: صورتاور 2 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: عیادتاور 1 مزید
-
موضوعات: شاماور 4 مزید
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھیڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری
کیوں تم آسان سمجھتے تھے محبت میری
seeing my condition, she laughs and asks of me
"Easy did you then imagine, loving me would be?"
seeing my condition, she laughs and asks of me
"Easy did you then imagine, loving me would be?"
seeing my condition, she laughs and asks of me
"Easy did you then imagine, loving me would be?"
-
موضوعات: لَواور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 3 مزید
-
موضوعات: تصویراور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: دلاور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 3 مزید
-
موضوعات: عشقاور 1 مزید
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
-
موضوع: حسن
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
ہم تو سمجھے تھے کہ برسات میں برسے گی شراب
آئی برسات تو برسات نے دل توڑ دیا
showers of wine, I did think, would come with rainy clime
but alas when it did rain my heart broke one more time
showers of wine, I did think, would come with rainy clime
but alas when it did rain my heart broke one more time
-
موضوعات: بارشاور 1 مزید