join rekhta family!
غزل 65
نظم 9
اشعار 68
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
how do I hide the obvious, which from my face is clear
as you wish me to be seen, how do I thus appear
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
قطعہ 11
تصویری شاعری 14
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں_گا اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں_گا تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں_گا مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں_گا ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد_وفا اک ترے کہنے سے کیا میں بے_وفا ہو جاؤں_گا
ویڈیو 37
This video is playing from YouTube