join rekhta family!
غزل 114
اشعار 74
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مزاحیہ 3
قطعہ 6
رباعی 7
قصہ 6
دوہا 3
کتاب 34
تصویری شاعری 24
اسے منا کر غرور اس کا بڑھا نہ دینا وہ سامنے آئے بھی تو اس کو صدا نہ دینا خلوص کو جو خوشامدوں میں شمار کر لیں تم ایسے لوگوں کو تحفتاً بھی وفا نہ دینا وہ جس کی ٹھوکر میں ہو سنبھلنے کا درس شامل تم ایسے پتھر کو راستے سے ہٹا نہ دینا سزا گناہوں کی دینا اس کو ضرور لیکن وہ آدمی ہے تم اس کی عظمت گھٹا نہ دینا جہاں رفاقت ہو فتنہ_پرداز مولوی کی بہشت ایسی کسی کو میرے خدا نہ دینا قتیلؔ مجھ کو یہی سکھایا مرے نبیؐ نے کہ فتح پا کر بھی دشمنوں کو سزا نہ دینا
ویڈیو 51
This video is playing from YouTube