join rekhta family!
غزل 129
نظم 8
اشعار 86
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
Love your sad conclusion makes me weep
Wonder why your mention makes me weep
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کیسے کہہ دوں کہ ملاقات نہیں ہوتی ہے
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی ہے
-
موضوع : ملاقات
کتاب 30
تصویری شاعری 20
میرے ہم_نفس میرے ہم_نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد_عشق سے جاں_بہ_لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے میرے داغ_دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ_گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ_گر یہ تری نوازش_مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتش_گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے وہ اٹھے ہیں لے کے خم_و_سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے تو ترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
ویڈیو 39
This video is playing from YouTube