aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मास्क"
مارک ٹوین
مصنف
بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو
ناشر
ایم۔ اے۔ مارک
سہارا انڈیا ماس کمیونکیشن
جوس ایم۔ ویڈ بوسٹون ماس
بنگاہ نشریات پروگریس، مسکو
مانک شاہ دین شاہ
ناز مانک پوری
سویت انسائیکلوپیڈیا اشاعت گھر، ماسکو
مانک پربھو پریس
مائک بریٹ
شہلا ماس کمیونیکیشن ،دہلی
پروگریس پبلشرز، ماسکو
دی موسک واکنگ، انگلینڈ
مانک جی شاہانی
داراب: اور آپ کے والدین؟ ہومائے: دونوںمر گیے۔...
میں دن بھر چلا کی۔ بہت سی وادیاں اور منزلیں طے کیں۔ عین غروب آفتاب کے وقت صنوبروں میں گھرا ایک شفق رنگ چشمہ نظر آیا۔ اس کے کنارے ایک نیلی آنکھوں اور سرخ ڈارھی والا فقیر مراقبے میں مشغول تھا۔ میں نے بغور دیکھا۔ وہ خواجہ سبز پوش نہیں...
’’جی جی۔۔۔‘‘ بوڑھا یونس کلینک کو غالباً کلب کے طور پر بھی استعمال کرتا تھا۔ ’’تو آپ اور طاہرہ وہاں صوفے پر بیٹھیں، میں کافی بھجواتا ہوں۔۔۔‘‘ طاہرہ اور یونس صاحب لمبے صوفے پر بیٹھ کر باتیں کرنے لگے۔ جلد ہی طاہرہ کو احساس ہوا کہ یونس صاحب کی زبان...
باہر نکلوتو ماسک لگانا مت بھولو
جانتا ہوں ماسک کے پیچھے کا دکھرو رہا ہوں مسخرے کے سامنے
ہندوستانی زبانوں کے اردو تراجم یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر ہندوستانی زبانوں کے معیاری اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
عربی کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر عربی کی معیاری کتابیں موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
مثنوی تنقید پر دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر مثنوی تنقید کی معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
मास्कماسک
mask
اردو ماس میڈیا
فضل الحق
مرتبہ
ہکل بری فن کے کارنامے
ٹام سائر کے کارنامے
کہانیاں/ افسانے
ایک دریا ایک کہانی
حوا، آدم اور شیطان کی ڈائری
مزاحیہ
چکنے چکنے پات
ترجمہ
مثنوی رموز العاشقین
حضرت طالب شاہ
مثنوی
عیسائی آشرم
اخلاقیات
نوائے شوق
حسین دشمن
ناول
Saints and Sons
مارک سیجوک
تصوف
مجبوری کا دوسرا نام کیا ہے؟
ابتدائے عیش
مقالات/مضامین
دیکھیے جب بھوت کہانی بیان کرے گا تو اس میں بے چینی، جھلاہٹ، کرب اور بے ربطی کے عناصر ناگزیر ہوجائیں گے۔ کیوں کہ بھوت کا ضمیر ہی ان چیزوں سے تشکیل پاتا ہے۔ اس لیے اس جرم کا احساس مجھے ہے کہ میں لاکھ شعوری کوشش کرنے پر بھی...
چہروں پہ پھیلے ہوئے ماسک ہم کم نماؤں میں خود اعتمادی بڑھاتے ہیںہم اپنے ہاتھوں پہ دستانے کھینچے کسی لمس کی یاد میں تمتماتے ہیں
پھاگنی دھوپ سی تری صورتماسک سے نہ اسے چھپاؤ تم
گھر سے باہر جاتے وقت گھر کا ہر فرد بڑی دیرتک آئینے کے سامنے کھڑا رہتا ہے، سب اپنے چہروں پر دوسرا ماسک چڑھاتے ہیں، ہنستے مسکراتے دنیا کو اپنانے اور اپنی چالاکی کو کیش کرانے کے لیئے اچھا میک اپ اور اچھی ایکٹنگ ضروری ہو گئی ہے۔ ’’جو۔۔۔ جو۔۔۔...
پہلی بار وہ ندرت کے ساتھ یہاں بیٹھا تھا، مگر جاتے ہوے نہیں، ماں کو کمرا نمبر پچیس میں دیکھ کر آنے کے بعد۔ ندرت کو بہت تشویش تھی کہ پیشنٹ میں سروائیول کے امکانات بہت کم تھے۔ وہ ہسپتال اُس کی ماں کو دیکھنے پھر کبھی نہیں آئی تھی...
پہن کے آئے ہیں وہ گیس ماسک میرے گھروہ سامنے ہیں نظر پھر بھی کامیاب نہیں
اہنکار اور اداسینتا کاسرجکل ماسک پہنے ہوئے
ناامیدی کے پارے کو چڑھتے ہوئےچودہواں دن ہے آنکھیں بنا ماسک کے
اسپتال کے عملے کے افراد کے ساتھ میں سی ٹی اسکین کے لیے پہنچ چکاہوں، تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، میری بیوی میرے ساتھ ہے، مجھے کاؤچ پر دراز کردیا گیا ہے، میرے سینے سے سر تک کے حصے پرسانچہ نماماسک رکھ دیا گیا ہے۔ میرے کاؤچ کی جناتی ٹانگیں لمبی...
چند دنوں میں ہی میں نے اپنے جانے کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں۔ جانے سے پہلے میں داداجان سے ملنے گیا اس مرتبہ انھوں نے ہاتھ نہیں پکڑا بلکہ زور سے گلے لگایا، اپنے سینے کی گرمی مجھ میں منتقل کرنے لگے اورمیرے اندر کی تپش کو محسوس کرکے بولے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books