aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यकसानियत"
صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیںذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے
لیکن وزیر اعظم صاحب کی گاڑی نہیں رکی اور وہ ان چھ ساڑھیوں کو نہیں دیکھ سکتے اور تقریر کرنے کے لیے چوپاٹی چلے گئے، اس لیے اب میں آپ سے کہتا ہوں۔ اگر کبھی آپ کی گاڑی ادھر سے گزرے تو آپ ان چھ ساڑھیوں کو ضرور دیکھئے جو...
یکسانیت تھی کتنی ہمارے وجود میںاپنا جو حال تھا وہی عالم بھنور کا تھا
سفید چادر چاندنی رات اور دردانہ کا بےنقاب حسن صبیح حقیقت یہ ہے کہ اس نقرئی لوح پر یہ نقش سمییں مشکل سے ابھر سکتا۔ اگر اس کے بالوں کی گہری سیاہی اس یکسانیت کو دور کرنے والی نہ ہوتی۔ وہ ایک چٹان پر پاؤں ٹکائے ہوئے بیٹھی تھی اور...
(۵) لیکن ردیف میں یکسانیت کا خطرہ ہوتا ہے، اس لیے قافیے کی تازگی ضروری ہے، تاکہ ردیف کی یکسانیت کا احساس کم ہو جائے۔ (۶) نیا قافیہ، پرانے قافیے سے بہتر ہے۔...
यकसानियतیکسانیت
uniformity
لہو برفاب کر دے گی تھکن یکسانیت کیسو کچھ فتنے جگا دینا ضروری ہو گیا ہے
چھمو بیگم اس معرکے کے بعد ٹھمک ٹھمک چلتی آن کر چاندنی پر بیٹھ گئیں اور عینک لگا کر بڑے ٹھسے سے چاروں طرف نظر ڈالی۔ بوا مدن خود بڑی ہائی برو سوز خوان تھیں۔ انہوں نے کبھی چھمو بیگم کی پروانہ کی۔ سوز ختم ہوچکا تھا۔ گوٹے کے پھنکے...
شکیل اور عقیل دو بھائی تھے۔ دونوں کسی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے اسسٹنٹ تھے اور برعکس نام نہند نامِ زنگی باکا فور کی ضرب المثال کے ابطال کی کوشش میں ہمہ تن مصروف رہتے تھے۔ بڑے تین، یعنی چڈہ، سعید اور غریب نواز شیریں کا بہت خیال رکھتے تھے لیکن تینوں...
اے دوست! مجھ سے عشق کی یکسانیت نہ پوچھتو بھی کبھی کبھی مجھے بیگانہ چاہئے
’’آج رات تو یقینا برف پڑے گی‘‘ صاحب خانہ نے کہا۔ سب آتش دان کے اور قریب ہو کے بیٹھ گئے۔ آتش دان پر رکھی ہوئی گھڑی اپنی متوازن یکسانیت کے ساتھ ٹک ٹک کرتی رہی۔ بلیاں کشنوں میں منہ دیئے اونگھ رہی تھیں، اور کبھی کبھی کسی آواز پر...
خدا یکسانیت سے تھک نہ جائےکسی کو بے یقیں ہونا پڑے گا
یوں تو صفائی کا خیال رکھا جاتا لیکن لید کی ہلکی بو اس طرح اُن میں بسی تھی کہ عام آدمی کے فوراً ناک کو چڑھ جاتی مگرکوچوانوں، ہوٹل والوں اور پڑوس کے رہائشیوں کے لیے اِسی لید کی بُومیں ذہنی آسودگی تھی۔ وہ چائے یا کھانا کھانے کے ساتھ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books