aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यासीन"
یاسین ضمیر
شاعر
یاسین علی خاں مرکز
یاسمین حمید
born.1951
تسکین قریشی
1899 - 1971
مصنف
میر یٰسین علی خاں
1908 - 1996
منظر شہاب
born.1927
یٰسین براری
born.1937
یاسمین حبیب
یسین اختر مصباحی
محمد یٰسین مظہر صدیقی
born.1944
غزل جعفری
born.1960
فیروزہ یاسمین
یاسمین سحر
born.1968
یٰسین قدرت
یٰسین افضال
born.1949
سینڈو نے جب بابو گوپی ناتھ کو دیکھا تو اس کے منہ سے صرف اتنا نکلا، ’’دھڑن تختہ‘‘ بابو گوپی ناتھ نے اس سے کہا آؤ ٹیکسی میں بیٹھ جاؤ اور ساتھ چلو، لیکن سینڈو نے کہا ٹیکسی ایک طرف کھڑی کیجیے، مجھے آپ سے کچھ پرائیویٹ باتیں کرنی ہیں۔...
ممکن ہے اشک بن کے رہوں چشم یار میںممکن ہے بھول جائے غم روزگار میں
آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض عورتیں شاعر کی نصیحت کے مطابق وقت کو پیمانہ امروز و فردا سے نہیں ناپتیں بلکہ تاریخ و سنہ اور واقعات کاحساب اپنی یادگار زچگیوں سے لگاتی ہیں۔ مذکورالصدردوست بھی اپنی بیماریوں سے کیلنڈر کا کام لیتے ہیں۔ مثلاً شہزادی مارگریٹ کی عمر وہ...
زنجیر زلف سیاہ سمندر نگاہ شوخجاؤں کہاں فرار کا رستہ کوئی تو ہو
جج نے جھلا کر جواب دیا، ’’جو سوال تم سے کیا جائے صرف اسی کا جواب دو ، عدالت تمہاری تقریر سننا نہیں چاہتی۔‘‘ ’’پوچھیے! آپ مجھ سے کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟‘‘ اقبال کے چہرے پر یاس کی دھند چھارہی تھی اور اس کی آواز اس گجر کی ڈوبتی ہوئی...
यासींیٰسیں
one of the surnames of Prophet Mohammad
Pharaoh
यासीनیاسین
Chapter in Quran
अ. स्त्री. कुरान की एक सूरत, जो मरते समय मुसलमान को सुनायी जाती है।
انگریزی ادب کی مختصر تاریخ
محمد یٰسین
تنقید / تحقیق
کلاسیکی مغربی تنقید
عہد نبوی میں تنظیم ریاست و حکومت
حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی : شخصیت و حکمت کا ایک تعارف
تحقیق
بنو ہاشم اور بنو امیہ کے معاشرتی تعلقات
قائد انقلاب علامہ فضل حق خیرآبادی
امام احمد رضا
سوانح حیات
ہندو مذہب کی جھلکیاں
اخلاقیات
علما و قائدین جنگ آزادی 1857
ناول کا فن اور نظریہ
تذکرہ
تالستائے
اے اے میکڈونل
خاكه
سیرت نظامی
سید یٰسین علی نظامی
چشتیہ
تاریخ ہند کے چند تہذیبی خاکے
تہذیبی وثقافتی تاریخ
معرکہ کربلا
مفتی محمد یسین شوق، بدایونی
نگار صادق
محمد یٰسین صادق دہلوی
مجموعہ
مریم بپھر گئیں، ’’رے مسلمان کی بٹیا، مسلمان کی جورو ہوں۔ نماج پڑھنا کاہے نئیں آتی۔ رے کلمہ سریپ سن لے، چاروں کُل سن لے۔ اور کیا چیّے تیرے کو؟ ہاں اور کیا چیّے تیرے کو؟‘‘ پھر ان کے دل میں تو نبیؐ جی کے پیار کا چمن بھی کھلا...
ہر آنکھ اک سوال تہی دست کے لئےکب تک مروں گا میرے خدا بار بار میں
یاسینؔ جو فطرت ہے بدلتی نہیں لیکنہے وقت بدل جو تری عادت نہیں اچھی
وہ سورۂ یٰسین کہ کافور کی خوشبومہکے ہوئے پھولوں کی ردا اللہ ہی اللہ
خدا را آ کے مری لو خبر کہاں ہو تممرے حبیب مرے چارہ گر کہاں ہو تم
کچھ وقت اپنے ساتھ گزاروں گا میں ضمیرؔخود سے اگر ملا جو کبھی کوئے یار میں
ماں نے پڑھ کر پھونک دی تھی مجھ پہ بچپن میں کبھیمیرے دل پر نقش اب تک سورۂ یٰسین ہے
کس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہخود ہی کماں بہ دست ہوں خود ہی شکار میں
بزرگوں کا وطن کشمیر ہے۔ وطن میں ان پر کچھ ایسی افتاد پڑی کہ امرت سر اٹھ آئے۔وہاں سے والد مرحوم شالوں کی تجارت کے سلسلہ میں بنارس پہنچے اور وہیں ڈیرے ڈال دئے۔ ہر چند انہوں نے میری تعلیم میں سعی کی لیکن جی نہ لگا۔ فارسی کی چند...
اپنا پتہ مجھے بتا بہر خدا تو کون ہےتجھ پہ ہیں سارے مبتلا بہر خدا تو کون ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books