aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रवा-रवी"
علی رضا رضی
born.1988
شاعر
رفیع رضا
born.1962
روی شکل
born.1965
روی کمار
روی ضیا
آتش اندوری
born.1977
جگت موہن لال رواں
1889 - 1934
روی بنباسی
مصنف
روی پرانچے
روی بھاردواج
روی سنگھ
رواں، کراچی
ناشر
روی شنکر
روی لوچن سنگھ
روی پرکاش چترونشی
وقت روا روی ہے اٹھے قافلہ کے لوگساقی چلے پیالہ جہاں تک کہ بس چلے
روا روی میں گلوں کی بہار کیا دیکھیںچمن چمن ہے خزاں درکنار کیا دیکھیں
کیا کاروان ہستی گزرا روا روی میںفردا کو میں نے دیکھا گرد و غبار دی میں
وفور شوق سے ملنا روا روی سے نہیںکہ دل کو دل سے محبت ہے دل لگی سے نہیں
دستور نہیں کچھ اس صدی کاکب دور نہ تھا روا روی کا
رنگارنگی
ایک اچھا تخلیق کار ایک اچھا انسان بھی ہوتا ہے ۔ اس کی ذہنی ، جذباتی ، اور فکری کشادگی اسے کسی خانے میں بند نہیں ہونے دیتی ۔ وہ مذہب ، تہذیب ، رسم ورواج ، رنگ ونسل کی بنیاد پر انسانوں میں تفریق پیدا نہیں کرتا ہے ۔ مذہبی یک جہتی کے عنوان کے تحت ہم نے جن شعروں کا انتخاب کیا ہے ان کے مطالعے سے یہ احساس اور گہرا ہوجاتا ہے کہ کس طرح سے مذہبی علیحدگی کے باوجود تمام انسان انسانیت کی بنیاد پر ایک ہیں اور ان کی علیحدگی کی تمام بنیادیں زندگی کی رنگا رنگی اور اس کی خوبصورتی کی علامت ہیں ۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
रवा-रवीروا روی
hurry, haste
نقد رواں
مثنوی
Ravi Thakar Ree Vatan
رباعیات رواں
رباعی
روح رواں
مجموعہ
لوح آب رواں
فاروق ارگلی
008
لطیف احمد فاروقی
Mar 1949سیل رواں
روی
جگدیش
روی کی دوھاولی
ہم تبسم میں نہاں اشک رواں رکھتے ہیں
منظور عثمانی
نثر
مرثیہ
کملا نہرو
سوانح حیات
ابر رواں کی بازگشت
سردار پنچھی
غزل
شمارہ نمبر۔007
سیل رواں
ابتدائی نباتیات
پہچان بھی سکی نہ مری زندگی مجھےاتنی روا روی میں کہیں سامنا ہوا
روا روی میں لگے آنکھ کس طرح سے نظیرؔمسافروں کو کہاں ایسے اضطراب میں خواب
بہتر یہی ہے تم مرے قدموں سے کھینچ لوورنہ روا روی میں کچل جائے گی زمیں
سروں پہ تان گئی دھوپ پھر سے تیز ہواروا روی میں کئی سائباں پکڑتے ہوئے
روا روی میں ہے ہر ایک صحبت یاراںملیں سکوں سے تو قصے ترے سنائیں بھی
فریب خانۂ دنیا بھی دیکھتے چلئےروا روی میں تماشا بھی دیکھتے چلئے
دنیا میں ایک دو نہیں کرتا کوئی مقامجو ہے روا روی ہی میں ہے اس دیار میں
روا روی میں جو خاکہ سا کھنچ گیا تھا کبھیاسے بھی معتقداں شاہ کار کہتے ہیں
روا روی میں اتارے نہ عکس بھی اتراہوا کے گھوڑے پر آئے تھے کیا سوار نثار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books