aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राह-ए-सफ़र"
کہیں صدائے جرس ہے نہ گرد راہ سفرٹھہر گیا ہے کہاں قافلہ تمنا کا
پہاڑوں سے راہ سفر پر اکیلےنکلتے ہیں دریا سراسر اکیلے
راہ سفر میں گرد کبھی ہے کبھی نہیںدل مبتلائے درد کبھی ہے کبھی نہیں
اے مرے راہ سفر کے ساتھیتم مری موت کی دہلیز تلک ساتھ سہی
راہ سفر میں آج یہ منظر بھی آئے گاگلشن کے ساتھ جلتا ہوا گھر بھی آئے گا
राह-ए-सफ़रراہ سفر
way of journey
رہ نورد شوق
سید عابد حسین
مرتب
غالب
ٹی این راز
شرح
راہ سفر میں چیز کوئی کیا تھی میرے پاسبس میں تھا اور وسعت صحرا تھی میرے پاس
راہ الفت میں ملے ہر آبلوں کو سہ گیاکیا دکھیں گے زخم اب خود خار دکھنے لگتے ہیں
جل رہے ہیں سوزش منظر سے پاؤںگو سفرؔ سارا خیالی ہے ابھی
اب کون یہ سمجھے گا سفرؔ بر سر مقتلہم لرزہ بر اندام ہیں یا جھوم رہے ہیں
اک یاد سر شام سفر کرتی رہے گیاور قریۂ جاں کوئے بتاں ہوتا رہے گا
یہ کھرونچیں ہی تو عصمت کی دلیلیں ہیں سفرؔپاک جسموں پہ محبت کے نشاں ہوتے ہیں
سرشت حسن کا جلوہ دکھائے دیتا ہےبھنور کے بیچ بچھڑنے کی رائے دیتا ہے
ڈھلتا جاتا ہوں ترے ساتھ سفرؔ کرتے ہوئےاور کیا مجھ سے تو اے وقت رواں چاہتا ہے
زاد راہ سفر توکل ہےرہنمائی کو اس کی غفاری
آج لیکن مرے دامن چاک میںگرد راہ سفر کے سوا کچھ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books