aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रिवायात"
روایت پبلیکیشنز، مالیگاؤں
ناشر
مکتبہ الروایت، لاہور
دل تو روتا رہے اور آنکھ سے آنسو نہ بہےعشق کی ایسی روایات نے دل توڑ دیا
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھیان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا
بہر حال ہمارے خاندان میں فالتو روپیے کی بہتات تھی، اس لئے بلاتکلف یہ فیصلہ کر لیا گیا کہ نہ صرف ہماری بلکہ ملک و قوم اور شاید بنی نوع انسان کی بہتری کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایسے ہونہار طالب علم کی تعلیم جاری رکھی جائے۔ اس بارے میں ہم سے بھی مشورا لیا گیا۔ عمر بھر میں اس سے پہلے ہمارے کسی معاملے میں ہم سے رائے طلب نہ کی گئی تھی، لیکن اب توحالات بہت مخ...
شاعری کا کوئی انداز سمجھتا ہے انہیںوہ محبت کی روایات سمجھتا ہی نہیں
ہندوستانی اساطیری روایات کے حوالے سے ہچکی کا سبب یہی سمجھا جاتا ہے کہ کوئی یاد کررہا ہے ۔ اس قسم کے تصورات سچ اور جھوٹ سے ماورا ہوتے ہیں ۔ شاعروں نے بھی ہچکی کو اس کے اسی تناظر میں برتا ہے ۔ کچھ اشعار کا انتخاب ہم آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔
محشر ایک مذہبی اصطلاح ہے یہ تصور اس دن کےلئے استعمال ہوتا ہے جب دنیا فنا ہوجائے گی اور انسانوں سے ان کے اعمال کا حساب لیا جائے گا ۔ مذہبی روایات کے مطابق یہ ایک سخت دن ہوگا ۔ ایک ہنگامہ برپا ہوگا ۔ لوگ ایک دوسرے سے بھاگ رہے ہوں گے سب کو اپنی اپنی پڑی ہوگی ۔ محشر کا شعری استعمال اس کے اس مذہبی سیاق میں بھی ہوا ہے اور ساتھ ہی معشوق کے جلوے سے بپا ہونے والے ہنگامے کیلئے بھی ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
مہمان کے حوالے سے ہندوستانی تہذیبی روایات میں بہت خوشگوار تصورات پائے جاتے ہیں ۔ مہمان کا آنا گھر میں برکت کا اور خوشحالی کا شگون سمجھا جاتا ہے ۔ یہ شاعری مہمان کی اس جہت کے ساتھ اور بہت سی جہتوں کو موضوع بناتی ہے ۔ مہمان کے قیام کی عارضی نوعیت کو بھی شاعروں نے بہت مختلف دھنگ سے برتا ہے ۔ آپ ہمارے اس انتخاب میں دیکھیں گے کہ مہمان کا لفظ کس طرح زندگی کی کثیر صورتوں کیلئے ایک بڑے استعارے کی شکل میں دھل گیا ہے ۔
रिवायातروایات
traditions
ترجمہ کا فن اور روایت
قمر رئیس
مقالات/مضامین
روایات اقبال
محمد عبداللہ چغتائی
تنقید
تدوین تحقیق روایت
رشید حسن خاں
تحقیق
ہندوستان میں قومی یکجہتی کی روایات
بشمبھر ناتھ پانڈے
تقابلی مطالعہ
ترجمہ: روایت اور فن
نثار احمد قریشی
ترجمہ: تاریخ و تنقید
قدیم ہندوستان کی سیکولر روایات
مجیب اشرف
تہذیبی وثقافتی تاریخ
اسلامی روایات
محمد حفیظ اللہ
تاریخ اسلام
اردو لغت نگاری: روایت اور ارتقا
نذیر آزاد
لغات و فرہنگ
جامعہ ملیہ اسلامیہ، تحریک، تاریخ، روایت
شہاب الدین انصاری
دیگر
اردو میں بیانیہ کی روایت
معین الدین جینابڑے
فکشن تنقید
تعلیم اورروایتی قدریں اور دوسرے مضعامین
محمد مجیب
مضامین
سرسید اور روایت کی تجدید
خواجہ محمد شاہد
تجربے اور روایت
ابواللیث صدیقی
حصہ۔003
جمال پانی پتی
روایت، لاہور
حصہ-001
محمد سہیل عمر
اہل حرم سے ان کی روایات چھین لوآہو کو مرغزار ختن سے نکال دو
شاید نہیں رہے وہ پتنگوں کے ولولےتازہ نہ رہ سکیں گی روایات دشت و در
دور ماضی کی بد انجام روایات لئےنیچی نظریں وہی احساس ملاقات لئے
کچھ روایات کی گواہی پرکتنا جرمانہ میں بھروں صاحب
عشق میں آج بھی ہے نیم نگاہی کا چلنپیار کرتے ہیں اسی حسن روایات سے ہم
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
دنیا کی روایات سے بیگانہ نہیں ہوںچھیڑو نہ مجھے میں کوئی دیوانہ نہیں ہوں
اس کے بعد کے واقعات ذرا بحث طلب سے ہیں اور ان کے متعلق روایات میں کسی قدر اختلاف ہے، بہرحال اس بات کا تو مجھے یقین ہے اور میں قسم بھی کھا سکتا ہوں کہ آنکھیں میں نے کھول دی تھیں۔ پھر یہ بھی یاد ہے کہ ایک نیک اور سچے مسلمان کی طرح کلمہ شہادت بھی پڑھا۔ پھر یہ بھی یاد ہے کہ اُٹھنے سے پیشتر دیباچے کے طور پر ایک آدھ کروٹ بھی لی۔ پھر کا نہیں پتہ۔ شاید لحا...
موتی لال نہرورپورٹ سے پہلے ہندستانیوں پردومصیبت نازل تھیں۔ ایک ملیریا کی دوسری مس میوالمعروف بہ مادر ہند کی۔ ملیریا کا انسداد کچھ تو کونین سے کیا گیا بقیہ کا کثرت اموات سے۔ مس میوکے تدارک میں ہندو مسلمان دونوں چارپائی پرسربزانواورچوراہوں پردست وگریباں ہیں۔ نہرو رپورٹ اور مادر ہند دونوں میں ایک نسبت ہے ایک مسلمانوں کے سیاسی حقوق کواہمیت نہ دی۔ دوسری...
ہم روایات کو پگھلا کے نشورؔاک نئے فن کے قریب آ پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books