aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुलाते"
تم چپ رہو وہ گھر میں تو مسجد سے پھر کے آئیںگزری میں کھیل سے مرے بچے کو کیوں رلائیں
شادیٔ مرگ کا ماحول بنا رہتا ہےآپ آتے ہیں رلاتے ہیں چلے جاتے ہیں
بچے اک گھر میں بلبلاتے ہیںرو کے ماں باپ کو رلاتے ہیں
دشت غربت میں رلاتے ہیں ہمیں یاد آ کراے وطن تیرے گل و سنبل و ریحاں کیا کیا
رونے لگے ہیں لوگ رلاتے ہوئے مجھےمیری ہی داستان سناتے ہوئے مجھے
دل ہی عشق اور محبت کا مرکز ہوتا ہے ۔ دل لگنا ، دل جدا ہونا ، دل ٹوٹنا ، دل جلا ہونا یہ اور اس طرح کی دوسری لفظیات دل کی اسی مرکزیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ دل لگی کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان میں آپ دل لگی کی مزے دار ، کبھی ہنسا دینے والی اور کبھی رلا دینے والی صورتوں سے گزریں گے ۔ یہ شاعری عاشقوں کیلئے ایک سبق بھی ہے جسے پڑھ کر وہ خود کو دل لگی کے سفر کیلئے تیار بھی کرسکتے ہیں ۔
لکھنؤ کی پانچ راتیں
علی سردار جعفری
خود نوشت
شاعر کی راتیں
جوش ملیح آبادی
رتیں
طاہر رزاقی
ماہیہ
ایک ہزار دو راتیں
صلاح الدین پرویز
ناول
دیوان و رقعات فارسی
محمد مصطفیٰ خان دہلوی
دیوان
رقعات اردو
عطا علی خاک
خطوط
ابا تم مجھ کو یاد آتے ہوتم مجھے ہر گھڑی رلاتے ہو
تمہارے نام کے آنسو ہیں میری آنکھوں میںیہ بات بھول نہ جانا مجھے رلاتے ہوئے
اب ایک عمر سے دکھ بھی کوئی نہیں دیتاوہ لوگ کیا تھے جو آٹھوں پہر رلاتے تھے
اے میرے یاسمن ترے دندان آبدارگلشن میں ہیں رلاتے گل یاسمن مجھے
در و دیوار بھی رلاتے ہیںگھر میں تنہا رہا نہیں کرنا
اللہ ایک زمانہ تھا جب ابادیہ کا شانہ تھا۔ ہر چیز صاف تھی۔ نہ مچھر آتے تھے۔ کھٹمل پسؤوں سے بھی نجات تھی۔ چھپکلیوں کا بھی گزرنہ ہو سکتا تھا، مگر جب سے ویرانہ میں گھر بنا ہے سب ستانے آتے ہیں۔ طرح طرح سے چٹکیاں لے کر رلاتے ہیں۔...
اچھا ہوا زبان خموشی نہ تم پڑھےشکوے مرے وگرنہ رلاتے تمہیں بہت
شاعر ہو کہ صورت گر باغوں کی چراغوں کی بستی کے سجانے کا سامان نہیں رکھتاجس سمت نظر کیجے آنکھوں میں در آتے ہیں اور خون رلاتے ہیں
بکواس ان کی سن کے شیاطین رو پڑےرویا جو ایک سب کو رلاتے چلے گئے
افسانہ ہائے درد سناتے چلے گئےخود روئے دوسروں کو رلاتے چلے گئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books