تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रुस्तम"
انتہائی متعلقہ نتائج "रुस्तम"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
rustam
रुस्तमرُسْتَم
فارس کے بارہ پہلوانوں میں سے ایک شُہرۂ آفاق سنِ عیسوی سے نو سو برس پہلے کا پہلوان، شاہنامۂ فردوسی کا ہیرو، زال بن سام بن نریمان کا بیٹا، سہراب کا باپ، شُجاعت میں ضرب المثل
rustam-dil
रुस्तम-दिलرُسْتَم دِل
(مجازاً) بہادر ، دلیر ، جری.
rustam honaa
रुस्तम होनाرُسْتَم ہونا
دلیر ہونا ، بہادر ہونا.
rustam-e-vaqt
रुस्तम-ए-वक़्तرُسْتَمِ وَقْت
اپنے زمانے کا بہادر ؛ کسی کام میں مشہور آدمی.