aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लब-ए-गोया"
ہم بھی شاید اسی منزل میں پہنچ کر دم لیںدہر میں غلبۂ ظلمت ہمیں منظور نہیں
مکان زر لب گویا حد سپہر و زمیںدکھائی دیتا ہے سب کچھ یہاں خدا کے سوا
لب جاں بخش پہ دم اپنا فنا ہوتا ہےآج عیسیٰ سے یہ بیمار جدا ہوتا ہے
ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجومکہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
دعا لب جام نے بھی مانگی سبو نے بھی ہاتھ اٹھا اٹھا کرہماری محفل میں آیا ساقی خدا خدا کر خدا خدا کر
دریا کا استعمال کلاسیکی شاعری میں کم کم ہے اور اگر ہے بھی تو دریا اپنے سیدھے اور سامنے کے معنی میں برتا گیا ہے ۔ البتہ جدید شاعروں کے یہاں دریا ایک کثیرالجہات استعارے طور پر آیا ہے ۔ وہ کبھی زندگی میں سفاکی کی علامت کے طور پر اختیار کیا گیا ہے کہ جو اس کے سامنے آتا ہے اسے بہا لے جاتا اور کبھی اس کی روانی کو زندگی کی حرکت اور اس کی توانائی کے استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ۔ دریا پر ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً پسند آئے گا ۔
عشق اور عشق کے جذبے پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
लब-ए-गोयाلَبِ گویا
بولنے والا ہون٘ٹ
کیوں نہ ہوں عاشق لب جاناںچشمۂ آب زندگانی ہے
ناتواں کا بھلا کس منہ سے میں شکوہ کروںخال ہے یاں مہر خاموش لب گفتار پر
او برق طور تا بہ کجا لن ترانیاںپتھرا گئیں ہیں آنکھیں مرے انتظار میں
نہیں بچتا ہے بیمار محبتسنا ہے ہم نے گویاؔ کی زبانی
نہیں چاک دامن کوئی مجھ سا گویاؔنہ بخیہ کی خواہش نہ فکر رفو ہے
بلا کر اس سے دو باتیں تو سن لےیہ کہتے ہیں کہ گویاؔ خوش بیاں ہے
شب وصل صنم ولا ہے یہبوسے ہونٹوں کی لے مزا ہے یہ
تجھ کو او نوجواں کہا بے مثلآج معنی لا فتا سمجھے
گو ہم قفس سے جا نہ سکے بوستاں تلکاڑ اڑ کے رنگ چہرہ گیا پر وہاں تلک
خدا کو بھول گیا محو خود پرستی ہےتو اور کام میں ہے موت تجھ پہ ہستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books