aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लब-ए-बाम"
کوئی سرد ہوا لب بام چلیپھر خواہش بے انجام چلی
خواب دیکھوں کوئی مہتاب لب بام اترےیوں بھی ہو جائے مراد دل ناکام اترے
دل محو تماشائے لب بام نہیں ہےپیغام بہ اندازۂ پیغام نہیں ہے
نظارہ جو ہوتا ہے لب بام تمہارادنیا میں اچھلتا ہے بہت نام تمہارا
تنہائیوں میں جب وہ لب بام آئے ہیںشرمندگی سے شمس و قمر جھلملائے ہیں
محبوب کے لبوں کی تعریف وتحسین اور ان سے شکوہ شکایت شاعری میں عام ہے ۔ لبوں کی خوبصورتی اور ان کی نازکی کے مضمون کو شاعروں نے نئے نئے دڈھنگ سے باندھا ہے ۔ لبوں کے شعری بیان میں ایک پہلو یہ بھی رہا ہے کہ ان پر ایک گہری چپ پڑی ہوئی ہے ، وہ ہلتے نہیں عاشق سے بات نہیں کرتے ۔ یہ لب کہیں گلاب کی پنکھڑی کی طرح نازک ہیں تو کہیں ان سے پھول جھڑتے ہیں ۔اس مضمون میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
लब-ए-बामلب بام
the corner of a terrace
छत का किनार
شاید آ جائے کسی وقت لب بام وہ چاندشام سے صبح تلک بند دریچہ نہ کیا
بچھا ہے پلنگ آج لب بام کسی کاتڑپائے گا شب بھر مجھے آرام کسی کا
چراغ عشق لب بام چھوڑ آیا ہوںرہ وفا میں ترا نام چھوڑ آیا ہوں
کل شام لب بام جو وہ جلوہ نما تھاکس شوق سے میں دور کھڑا دیکھ رہا تھا
جل رہا ہے جو لب بام ابھی ایک چراغبجھ گیا یہ بھی تو پھر رات مکمل ہوگی
چاند نکلا ہے سر بام لب بام آؤدل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے
قمقمہ ہے کہ لب بام لیے بیٹھی ہےتیرگی اپنی ہتھیلی پہ اجالے کی ڈلی
اس کو میں ہوئے ہم وہ لب بام نہ آیااے جذبۂ دل تو بھی کسی کام نہ آیا
بے پردہ ہو کے جب وہ لب بام آ گیاآنکھوں پہ میری دید کا الزام آ گیا
دیکھے کہیں مجھ کو تو لب بام سے ہٹ جائےاس وضع سے اس کی مرا دل کیونکہ نہ پھٹ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books