aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वक़्त-ए-सहर"
مرمریں مرقدوں پہ وقت سحرمے کشی کی بساط گرم کریں
ہمیشہ وقت سحر جب قریب ہوتا ہےہوائیں چلتی ہیں سارا جہان سوتا ہے
تم وقت سحر روزن دیوار میں دیکھولالی سی کہیں صبح کے آثار میں دیکھو
لذت کا زہر وقت سحر چھوڑ کر کوئیشب کے تمام رشتے فراموش کر گیا
وقت سحر اک ایسی اٹھی روشنی کہ بسجس آنکھ نے بھی دیکھا یوں چندھیا گئی کہ بس
شاعری میں عشق کی کہانی پڑھتے ہوئے آپ بار بار صحرا سے گزرے ہوں گے ۔ یہ صحرا ہی عاشق کی وحشتوں اور اس کی جنوں کاری کا محل وقوع ہے ۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں عشق کا پودا برگ وبار لاتا ہے ۔ صحرا پر خوبصورت شاعری کا یہ انتخاب پڑھئے ۔
غزل کا سفر بہت لمبا رہا ہے - اس سفر میں غزل صنف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، بلکہ اشعار کے مضمون وقت کے ساتھ بدلتے گئے- غزل کے اس لمبے سفر کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس صنف نے شہریوں کو وو آزادی دی، جسسے وہ اپنے خیال کو خوبصورتی سے پیش کر سکیں - حاضر ہے چند ایسی ہی بہترین غزلیں، پڑھئے اور لطف لیجئے-
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
वक़्त-ए-सहरوقت سحر
morning time
وقائع کیپ
برج بہوگن لال
سفر نامہ
اک مرغ چمن وقت سحر بول رہا ہےصیاد کا ہر راز نہاں کھول رہا ہے
کیا وقت سحر حوصلہ باقی ہو دعا کاجب کر کے دعا دیکھتے ہوں روئے سحر ہم
وقت سحر، خاموش دھندلکا ایک ستارہ کانپ رہا ہےجیسے کوئی بوسیدہ کشتی طوفانوں میں ڈول رہی ہو
منت گوش نہیں قافلۂ وقت سحرؔلمحہ لمحہ وہ مگر بانگ درا مانگے ہے
یہ دہر وہ ہے جدھر باد خوش گوار سحردریچے کھول کے یادوں کے آہ بھرتی ہے
شفاف آسماں پہ بوقت طلوع شمساس مہ جبیں کے نور نمایاں کا عکس ہے
سیاہ رات ہے آؤ لپٹ کے سو جاؤافق کے پار نگار سحر کو کیا معلوم
گیا وہ دور غم انتظار یار سحرؔاور اپنی ذات پہ دانستہ زحمتیں بھی گئیں
بنائے جاؤں کسی اور کے بھی نقش قدمیہ کیوں کہوں کہ مرا ہم سفر نہ تھا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books