aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिद्दत-ए-तिश्नगी"
شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہیاس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
عشق ہے تشنگی کا نام توڑ دے گر ملے بھی جامشدت تشنگی نہ دیکھ لذت تشنگی سمجھ
تشنگی ذوق تکلم کی وہی ہے اب تکاس کے جلوے تو بہت میری نظر تک پہنچے
یہ شعور تشنگی ہے یا غرور تشنگیتشنہ لب دریا پہ جا کے تشنہ لب لوٹ آئے ہے
واعظ کلاسیکی شاعری کا ایک اہم کردار ہے جو شاعری کے اور دوسرے کرداروں جیسے رند ، ساقی اور عاشق کے مقابل آتا ہے ۔ واعظ انہیں پاکبازی اور پارسائی کی دعوت دیتا ہے ، شراب نوشی سے منع کرتا ہے ، مئے خانے سے ہٹا کر مسجد تک لے جانا چاہتا ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں بلکہ اس کا کردار خود دوغلے پن کا شکار ہوتا ہے ۔ وہ بھی چوری چھپے میخانے کی راہ لیتا ہے ۔ انہیں وجوہات کی بنیاد پر واعظ کو طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اس کا مزاق اڑا جایا جاتا ہے ۔ آپ کو یہ شاعری پسند آئے گی اور اندازہ ہوگا کہ کس طرح سے یہ شاعری سماج میں مذہبی شدت پسندی کو ایک ہموار سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوئی ۔
शिद्दत-ए-तिश्नगीشدت تشنگی
intensity of thirst
ڈگری کو بھی ہم نے اسی طرح لوگوں کے سر چڑھ کر بولتے دیکھا۔ ایک ہمارے مہربان ہیں۔ اردو زبان و ادب کے پروفیسر۔ ایک روز دست نگر کو دستِ نگر پڑھ رہے تھے اور ’’استفادہ حاصل کرنا‘‘ بول رہے تھے۔ ہم نے بڑے ادب سے ٹوکا لیکن وہ بکھرگئے...
کیا پان کی سرخی نے کیا قتل کسی کوشدت سے ہے کیوں آج تری تیغ زباں سرخ
شدت ضبط کی لذت کو گھٹا دیتی ہیںآنکھیں نادان ہیں کیوں اشک بہا دیتی ہیں
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
بجھتی نہیں ہے تشنگی دیدار یار کینظروں سے ان کے لاکھ پلانے کے بعد بھی
تشنگی ہوگی جہاں بے ساختہ نوحہ کناںاس جگہ ہم داستان کربلا لے جائیں گے
شدت تشنہ لبی آج کہاں لائی ہےپیاس صحرا کی سمندر میں اتر آئی ہے
شدت تشنہ لبی جو اس کو بھٹکاتی نہیںتو ندی کوئی سمندر کی طرف جاتی نہیں
شدت تشنہ لبی بھی ہے ترے پیار کا نام
جب تک مرے لہو میں حرارت وفا کی تھیمیں بے نیاز شدت خوف و ہراس تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books