aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "संगम"
سلمی صنم
born.1966
مصنف
سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور
ناشر
صنم پرتاپ گڑھی
شاعر
کل ہند ہندی اردو سنگم لکھنؤ
ادبی سنگم پبلیکیشن، کانپور
سنگم پبلشنگ ہاؤس، حیدرآباد
سنگم پبلشنگ ہاؤس، الہ آباد
ساہتیہ سنگم، الٰہ آباد
آل انڈیا ہندی اردو سنگم، لکھنؤ
آل انڈیا اردو ہندی سنگم، لکھنؤ
ادبی سنگم جامعہ نگر، نئی دہلی
ادبی سنگم مولانا محمد علی جوہر مارگ، نئی دہلی
سنگم پبلشرزچوڑی والان، دہلی
سرائیکی ساہتیہ سنگم، نئی دہلی
مدھر سندیش سنگم، نئی دہلی
موت اور زیست کے سنگم پہ پریشاں کیوں ہواس کا بخشا ہوا سہ رنگ علم لے کے چلو
مارچ کی حسین شام تھی، اس نے نئی نئی سائیکل چلانی سیکھی تھی اور اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھومنے جاتی۔ ایک روز مجھ سے کہا کہ میرے ساتھ چلو۔ یہ کہہ کر اس نے مجھ کو وہ شرف بخشا جسے میں بھول نہیں سکتا۔ تمام دن ایک خواب کی سی...
یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہویا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے
اک سنگم پر لانی ہوگی دکھ اور سکھ کی دھارانئے سرے سے کرنا ہوگا دولت کا بٹوارا
عیش ہی عیش ہے نہ سب غم ہےزندگی اک حسین سنگم ہے
الہ آباد اپنے سنگم کی خوبصورتی ، اپنی قدیم تہذیبی روایتوں اور مل جل کر رہنے کے کلچر کی وجہ سے شاعروں کیلئے بہت دلچسپ شہر رہا ہے ۔ الہ آباد کی ان منفرد حثیتوں پر بہت سی نظمیں بھی لکھی گئی ہیں لیکن یہاں ہم غزلوں سے کچھ شعروں کا انتخاب آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں ۔ اس شہر کی یاد تازہ کیجئے ۔
انتظار کی کیفیت زندگی کی سب سے زیادہ تکلیف دہ کیفیتوں میں سے ایک ہوتی ہےاوریہ کیفیت شاعری کےعاشق کا مقدر ہے وہ ہمیشہ سے اپنے محبوب کے انتطار میں لگا بیٹھا ہے اور اس کا محبوب انتہائی درجے کا جفا پیشہ ،خود غرض ، بے وفا ، وعدہ خلاف اوردھوکے باز ہے ۔ عشق کے اس طے شدہ منظرنامے نے بہت پراثر شاعری پیدا کی ہے اور انتظار کے دکھ کو ایک لازوال دکھ میں تبدیل کر دیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور انتظار کی ان کفیتوں کو محسوس کیجئے ۔
संगमسنگَم
ملن، ملاپ، اتّصال
مٹی کے صنم
کرشن چندر
سوانحی
سنگ و خشت
کنہیا لال کپور
نثر
باتیں لاہور کی
سوم آنند
مضامين و خاكه
شمارہ نمبر-001, 004
نا معلوم ایڈیٹر
بھاشا سنگم
صنم خانۂ عشق
امیر مینائی
دیوان
شمارہ نمبر- 001، 002، 003، 004
امتیاز احمد کریمی
Jan, Feb, Mar, Apr, May, Jun 2019بھاشا سنگم
شمارہ نمبر-002
001, 002
احمد محمود کوثر اعظمی
Jan, Feb, Mar, Apr, May, Jun 2022بھاشا سنگم
مثنوی عاشق و صنم
شاہ تراب علی قلندر
مثنوی
صنم و حرم
شکیل بدایونی
مجموعہ
شمارہ نمبر-004-001
رفیع احمد
Jan 1959صنم
دیکھے ہیں صنم پتھر کے
مینا ناز
ناول
سم اسپکٹس آف اسلامک ترکش کلچر
اکمل ایوبی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
سنگ بستہ
طاہرہ اقبال
افسانہ
دو دو کانے مل کر پورا سپنا دیکھا کرتے تھےگنگا کے سنگم سے کانے جمنا دیکھا کرتے تھے
اس حسن سے کچھ ہستی میں تری اضداد ہوئے تھے آ کے بہماک خواب و حقیقت کا سنگم مٹی پہ قدم نظروں میں ارم
داراب: دوسرے رشتہ دار۔۔۔؟ رودابہ: وہ بھی مر گیے۔...
پاس رہ کر بھی رہے ہم دور دوراس طرح اس کا مرا سنگم رہا
حسن و عشق کا سنگم دیر تک نہیں رہتاکوئی بھی حسیں موسم دیر تک نہیں رہتا
اردو زبان اسلامی اور ہندوستانی تہذیبوں کے سنگم کا وہ نقطۂ اتصال ہے، جہاں سے ان دونوں تہذیبوں کے دھارے ایک نئے لسانی دھارے کے بطور ایک ہوکر بہنے لگتے ہیں۔ اردو کے چمن زار میں جہاں لالہ وگل، نسرین وسمن نظر آتے ہیں، وہاں سرس اور ٹیسو کے پھول...
نومبر ختم ہو رہا تھا۔ رات کو اچھی خنکی ہو گئی تھی اور دن کو لوگ دھوپ چھاؤں کے سنگم پر چلتے تھے۔ ایک شام دفتر سے گھر لوٹتے ہوئے دل غیر معمولی طور پر اداس تھا۔ ایک تو راجدہ کو دیکھے ہفتہ ہو چلا تھا اور دوسرے کچھ فضا...
نوا سنجان سنگم کو بتا دوحریف فاریابی آ گیا ہے
سنگم ہماری آن ہےچتور اپنی شان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books