aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सच्चाई"
کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیاتو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا
میں کھلی ہوئی اک سچائی مجھے جاننے والے جانتے ہیںمیں نے کن لوگوں سے نفرت کی اور کن لوگوں کو پیار دیا
ایک اک بات میں سچائی ہے اس کی لیکناپنے وعدوں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے
کچھ نہ کچھ سچائی ہوتی ہے نہاں ہر بات میںکہنے والے ٹھیک کہتے ہیں سبھی اپنی جگہ
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
زندگی کی تلخ حقیقتیں بعض اوقات درد کی صورت میں نمایا ہوتی ہیں۔کرب کے اظہار کا متبادل شاعری سے بہتر کچھ نہیں جو ایسے وقت میں ہمیں نہ صرف ثابت رہنا سکھاتا ہے بلکہ زندگی کے تئیں ہماری جدوجہد کو جلا بخشتا ہے۔
عام زندگی میں سچ اور جھوٹ کی کیا منطق ہے ،سچ بولنا کتنا مشکل ہوتا ہے اور اس کے کیا خسارے ہوتے ہیں ،جھوٹ بظاہر کتنا طاقت ور اوراثر انداز ہوتا ہے ان سب باتوں کو شاعری میں کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں جھوٹ، سچ اور ان کے ارد گرد پھیلے ہوئے معاملات کی کتھا پڑھئے۔
सच्चाईسچائی
truth, honesty, purity
روس و انگلستان کا سچا حال
محمد محفوظ
تاریخ
بے صدا ہوجائے گا یہ ساز ہستی ایک دن انسان جب زندگی کی مصیبتوں سے پریشان ہوجاتا ہے تو اسے دنیا چھوڑنے کی سوجھتی ہے۔ اپنے کو دھوکا دینے اور غلط راستہ پر چلنے کو اکثر لوگ خدا کی تلاش یا سچائی کا پا جانا سمجھتے ہیں۔ لیکن اس سچائی...
سچائی تو یہ ہے کہ ترے قریۂ دل میںاک وہ بھی زمانہ تھا کہ میں خوب رہا ہوں
بات سے بات کی گہرائی چلی جاتی ہےجھوٹ آ جائے تو سچائی چلی جاتی ہے
سمجھنے ہی نہیں دیتی سیاست ہم کو سچائیکبھی چہرہ نہیں ملتا کبھی درپن نہیں ملتا
جب تک ہے دلوں میں سچائی سب ناز و نیاز وہیں تک ہیںجب خود غرضی آ جاتی ہے جل ہوتے ہیں گھاتیں ہوتی ہیں
ہوتا چلا آیا ہے بے درد زمانے میںسچائی کی راہوں میں کانٹے سبھی بوتے ہیں
دروغ گوئی کو سچائی کا پیام کہوںجو راہزن ہے اسے رہبر عوام کہوں
مدن اندو سے کٹنے لگا۔ شادی سے لے کر اس وقت تک اسے وہ عورت نہ ملی تھی جس کا وہ متلاشی تھا۔ گندہ بروزہ بکنے لگا اور مدن نے بہت سا روپیہ اندو سے بالا بالا خرچ کرنا شروع کر دیا۔ بابو جی کے چلے جانے کے بعد کوئی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books