aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सफल"
ابن صفی
1928 - 1980
مصنف
صفی اورنگ آبادی
1893 - 1954
شاعر
صفی لکھنوی
1862 - 1950
اقبال صفی پوری
1916 - 1999
سفر نقوی
born.1998
منو لال صفا لکھنوی
died.1870
افضل صفی
born.1971
سفر
born.1991
مردان صفی
عشرت صفی پوری
سید صغیر صفی
شیو سفر
born.1997
شہید صفی پوری
عتیق الرحمٰن صفی
سید صفی حسن
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
بازار جانا آج سپھل ہو گیا مرابرسوں کے بعد ان سے ملاقات ہو گئی
یہ کہتا ہوا وہ دونوں چیزیں لے کر چلا اور پنڈت جی کے گھر میں دالان کے دروازہ پر کھڑا ہو کر بولا، ’’مالک ذرا سی آگ مل جائے تو چلم پی لیں۔‘‘ پنڈت جی بھوجن کر رہے تھے۔ پنڈتانی نے پوچھا، ’’یہ کون آدمی آگ مانگ رہا ہے؟‘‘...
ریوتی۔ نہیں امّاں مجھے دیر نہ لگے گی ابھی چلی آؤں گی۔ ریوتی کے دو بچّے تھے ایک لڑکا دوسری لڑکی۔ لڑکی ابھی گود میں تھی اور لڑکا ہیرا من ساتویں سال میں تھا۔ ریوتی نے اسے اچھے اچھے کپڑے پہنائے، نظر بد سے بچانے کے لیے ماتھے اور گالوں...
مہاتما گاندھی نہ صرف سماجی اور سیاسی حلقوں میں بلکہ شاعروں اور ادیبوں کے درمیان بھی کافی مقبول تھے۔ پیار سے باپو کہے جانے والے اس قومی رہنما کو اردو شاعروں نے بھی اپنی نظموں اور غزلوں میں خاصی جگہ دی ہے۔ گاندھی جی کے اصول و عقاید جیسے حق ، انصاف اور عدم تشدّد وغیرہ کو بنیاد بنا کر اردو میں بھی بے شمار کام ہوئے ہیں۔ یہاں ہم گاندھی جی پر کہی گئی ۲۰ بہترین نظمو ں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
सफलسپھل
successful
کتاب الہند
ابو ریحان البیرونی
فلسفہ
نکلے تری تلاش میں
مستنصر حسین تارڑ
سفر نامہ
اردو سفرناموں کا تنقیدی مطالعہ
خالد محمود
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
مرزا حامد بیگ
جاپان چلو جاپان چلو
مجتبی حسین
نثر
اندلس میں اجنبی
اصناف ادب کا ارتقا
سید صفی مرتضٰی
انتخاب
دھنک پر قدم
اختر ریاض الدین
مسافران لندن
سر سید احمد خاں
آزادی کے بعد اردو سفرنامہ
سعید احمد
آوارہ گرد کی ڈائری
ابن انشا
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
سعید سیاح جاپان میں
حکیم محمد سعید دہلوی
ادب اطفال
ابن بطوطہ کے تعاقب میں
سفر نامہ ابن بطوطہ
ابن بطوطہ
دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اسے بہت ستارہی تھی۔ جینا کی ماں، جینا کی ماں، اس نے چلاتے ہوئے کہا۔۔۔ کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے...
کوئی ایسی صبح طلوع ہو یا کوئی ایسی شام آئے، جب ہم دیوار سے ڈھو لگا کر ایک Meditation میں داخل ہوتے ہیں، تو کیا اس مراقبے میں یہ ساری چیزیں نہیں آتیں، یا یہ کہ ہم اس مراقبے کے اندر کبھی داخل ہی نہیں ہو سکے؟ ایک چھوٹی سی...
’’ہوں۔ دلچسپ بات ہے۔‘‘ عظیم نے سوچتے ہوئے کہا، ’’آپ کو اس کا خیال کیسے آیا؟‘‘ حامد نے طاؤس سے پوچھا۔ ’’دو سال ہوئے۔‘‘ طاؤس کہنے لگا، ’’جب میں نے پریکٹس شروع کی تو پہلا مریض جو میرے پاس آیا اس نے مجھ سے پوچھا تھا، ڈاکٹر صاحب یہ بتایئے...
سب کچھ چھن جائے گا اک دن اب بھی وقت ہے دیکھ سنبھلنرم رگوں میں میٹھی میٹھی ٹیس جو یہ اٹھتی ہے آج
قیاس بن باس سب سپھل ہوں گےسادہ کو سدھ سنگھار کر دیکھو
تو شانت ہو کہ تیری مرادیں ہوئیں سپھلبادل گرج برج کے جو آئے تھے چھٹ گئے
یہ تلمیح حضرت اسماعیل اورحضرت ابراہیم سے متعلق ہے۔ روایت میں آتا ہے کہ حضرت ابراہیم حضرت ہاجرہ اور اپنے بیٹے اسماعیل کو خدا کے حکم سے مکے کے غیر آباد علاقے میں چھوڑ کر کنعاں میں جا بسے تھے۔ کبھی کبھی ان سے ملنےمکہ چلے آتے، ایک باراسی غرض...
سپھل وہی ہوتے ہیں جو سچے ہوتے ہےیہ خیال آتے ہی نئے جوش میں
اس کو پانا بہت کٹھن تھا مگراس مشن میں سپھل رہا ہوں میں
ڈئیر بمل، میں لندن آ رہی ہوں، دسمبر کی اکیس تاریخ کو وہاں پہنچ جاؤں گی۔ ویزے کے واسطے پاسپورٹ داخل کروا دیا ہے۔ لیکن اس بار عقلمندی یہ بھی ہے کہ ملٹی پل ویزے (Multiple Visa) کی رقم بھر دی ہے۔ تمہیں تو معلوم ہے کہ میرے پاؤں میں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books