aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सय्यद-ए-उमम"
ایک خط ان میں سے ایک جگہ سے میرے پاس بھی آیا تھا۔ آدمی تو یہیں کے ہیں لیکن انگریزی میں لکھتے ہیں۔ بہت دنوں رکھا رہا۔ آخر ایک انگریزی خواں سے پڑھوایا۔ مشاعرے کادعوت نامہ تھا۔ کچھ حق الخدمت کا بھی ذکر تھا۔ میں تو گیا نہیں۔ دوبارہ انہوں...
کمر باندھے ہوئے۔۔۔ یہ غزل ہمیں ہمیشہ سے پسند رہی ہے۔ لہٰذا ہم نے ایڈیٹر صاحبہ سے کہا کہ کسی کا دل توڑنے کی ضرورت نہیں۔ اگر کسی کو ہمارا یہی شعر پسند ہے تو خیر چھاپ دیجیے۔ دوسرا شعر بھی اسی غزل کا تھا۔...
روح سید پہ خدا جانے گزر جائے گی کیاعام علی گڑھ میں ہوئی کم نظری کہتے ہیں
شاہد عالم شاہ اممہادیٔ اعظم شمع حرم
ہے کون جو پھولوں کی تمنا نہیں رکھتااک سیدؔ دیوانہ کہ دامن میں بھرے خاک
सय्यद-ए-उममسید امم
leader of nations, sects
علامہ سید مرتضی بلگرامی زبیدی حیات اور علمی کارنامے
رخسانہ نکہت لاری ام ہانی
خواتین کی تحریریں
قوۃ الرجال
حافظ سید شاہ عمر علی کرار قادری
طب یونانی
میں کہہ رہا ہوں سیدؔ منظر رلائیں گے یہجن کو بنا رہا ہے تو اتنی سادگی سے
ذوق سب کے شاہی ہیں شوق سب کے اونچے ہیںیہ اویسؔ سید ہیں یہ ہیں اس کے یارانے
تو مسافر ترے کس کام کی شہرت سیدؔیہ سخاوت سر دہلیز رفیقاں دھر جا
کھلا شگوفۂ غم شاخ عمر پر سیدؔمہک رہے ہیں سر حرف جسم و جاں میرے
ٹوٹنا یہ ستاروں کا سیدؔ میاںہے اشارہ مری داستاں کی طرف
ڈرتا ہوں چھوڑ دیں نہ کہیں نقش پا یہاںسیدؔ وہ دل کی نرم زمیں تک پہنچ گئے
سنا ہے بیڑیوں میں محو رقص ہے سیدؔچمن کو چھوڑ دے کالی گھٹا قفس پہ برس
جفاؤں پر جفائیں وہ کیے جائیں مگر سیدؔچھلک سکتا نہیں میرا کبھی جام شکیبائی
ہے اس مقام پہ سیدؔ مزاج آوارہنہ اب کسی سے مراسم نہ اب کسو کی طلب
دولت عشق سے محروم ہیں سیدؔ جو لوگان غریبوں کے لیے ہم بھی دعا مانگتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books