aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सराहने"
صراحت احمد صراحت
born.2000
شاعر
جعفر ساہنی
1941 - 2018
اشوک ساہنی
born.1938
اشوک ساہنی ساحل
بھیشم ساہنی
مصنف
1915 - 2003
گوبند رام بسمل ساہنی
بھارت ساسنے
born.1951
بلراج ساہنی
1913 - 1973
کے۔ٹی۔ ساہنی
ناشر
الکتاب رابندر سرانی،کولکاتا
لاجبت رائے ساہنی
محمد رضا طاب ثراہ
کماری سرلا ساہنی
مدرسۃ الاصلاح سرائے میر، اعظم گڑھ
وہ بھی سراہنے لگے ارباب فن کے بعدداد سخن ملی مجھے ترک سخن کے بعد
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اسے بہت ستارہی تھی۔ جینا کی ماں، جینا کی ماں، اس نے چلاتے ہوئے کہا۔۔۔ کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے...
کچھ دن کے وقفے سے ہم دونوں نے پھر کمیون کا دورہ کیا۔ اس امید کے ساتھ کہ اب وہاں حکم یعسوف کے علاوہ کسی دوسرے ربی کا لیکچر ہوگا۔ مگر اسے خوش قسمتی کہیے یا بدبختی کہ سامنے سٹیج پر وہ اپنی وسیع شخصیت کے ساتھ براجمان تھا۔ اس...
نہیں وہ دوست بلکہ ہیں دشمنہیں جو تیرے سراہنے والے
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
सराहनेسراہنے
praise
بلراج میرا بھائی
سوانح حیات
جدید ادب کی سرحدیں
قمر جمیل
تنقید
میری فلمی سرگزشت
شاید
غزل
تاریکیاں
معاشرتی
تمس
ناول
ہوا کے شامیانے میں
نظم
داستاں میری
اقبال حسین
خود نوشت
علامہ برہان الدین مرغینانی
عبیداللہ کوٹی ندوی
صاحب کمال گورو گوبند سنگھ جی
اوراق پریشاں
درد دل کا درماں، ساحل
اردو زبان
میر ظفر زیدی
زبان و ادب
مکاشفات رضوی شرح مثنوی روم
خطبات
ہر بات پہ جو مجھ سے یہ کہتے ہیں چپ رہوکیا اپنے حسن کو بھی نہ دیں گے سراہنے
جھیل آنکھیں سراہنے والاان کو دریا بنا گیا تو پھر
منافقوں کو سراہتا ہوں منافقت سےشریف شاعر بھی اب کمینوں سے جا ملا ہے
وہ ایک بات جو افسانہ بن گئی یاسرؔکسی کا حسن سراپا سراہنے تک ہے
کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ فلم کی ہیروئن اصولی طور پر ان کی بہن کی طرح تھی اور اس سے اس قسم کے سین نہ کروائے جائیں لیکن جمشید جی نوروجی اپنی بات پر اڑا رہا اور ہر حال میں بوس و کنار کا سین ڈالنے پر مصر تھا۔...
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگاآسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گےیہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books