aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सियासत-ए-दरबाँ"
دل ہی تو ہے سیاست درباں سے ڈر گیامیں اور جاؤں در سے ترے بن صدا کیے
الگ سیاست درباں سے دل میں ہے اک باتیہ وقت میری رسائی کا وقت ہے کہ نہیں
پھر میں ہوں اور محفل جاناں کی آرزوپھر مہرباں سیاست درباں ہے آج کل
सियासत-ए-दरबाँسیاست درباں
politics of doorman
سب لوگ پاکستان سے باہر جا رہے ہیں۔ کوئی برشی باردوت کے پاس، کوئی لولو بریجڈا کے پاس، کسی کو بیوی لیے جار ہی ہے، کوئی بیوی کو لیے جا رہا ہے، کسی کو پیسہ کھینچ رہا ہے اور کسی کو پالشڈ قسم کے مریض۔ ہم لوگ کہاں جائیں؟ میرا...
منت قاصد کون اٹھائے شکوہ دریاں کون کرےنامۂ شوق غزل کی صورت چھپنے کو دو اخبار کے بیچ
اتنا یہ نازک کہ عاشق کوچۂ جاناں کے دو ایک پھیروں میں ہی گھبراجاتا ہے۔ مگر ذرا پرانے عاشق کی ہمت تو ملاحظہ فرمائیے، اس نقشِ پا کے سجدے نے کیا کیا، کیا ذلیل...
اما بعد جنوبی افریقہ کی سیاست اور قبرص کے قضیے اور موسیقی کے باب میں حضرت امیر خسرو کی خدمات اور ابن رشد کے فلسفے اور سیم تھور کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اسی میں ہمارے سفر یورپ کے کچھ تاثرات بھی آگئے۔ اور خلفائے راشدہ...
کوا پھولا نہ سمایا لیکن سیانے پن سے کام لیا۔ روٹی کا ٹکڑا منہ سے نکال کرپنجے میں تھاما اور لگا کائیں کائیں کرنے۔ بی لومڑی کا کام نہ بنا تو یہ کہتی ہوئی چل دی، ’’ہت تیرے کی۔ بے سرا بھانڈ معلوم ہوتا ہے۔ تو نے بھی حکایات لقمان...
گرد اڑائی جو سیاست نے وہ آخر دھل گئیاہل دل کی خاک میں بھی زندگی پائی گئی
اہل دانش ہوئے ارباب سیاست کے مریدایسی پستی پہ مرے دل میں چھری لگتی ہے
یہ سستی لذتوں سستی سیاست کے پجاری ہیںہمیں احباب کا سودائے خام اچھا نہیں لگتا
یہ ہے ہماری سیاست کہ دل پڑوسی کاہمارے دل میں دھڑکتا ہوا دکھائی دے
نہیں شاعر سیاست داں ہے اس کوشعور بادہ و ساغر نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books