aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुलूक"
شیخ الصدوق
مصنف
مجھ سے بھی اس کا ہے ویسا ہی سلوکحال جو تیرا انا کرتی ہے
اس کے سلوک پر عدیمؔ اپنی حیات و موت ہےوہ جو ملا تو جی اٹھے وہ نہ ملا تو مر گئے
جب کسی شرابی گورے سے اس کا جھگڑا ہو جاتا تو سارا دن اس کی طبیعت مکّدر رہتی۔ اور وہ شام کو اڈے میں آکر ہل مارکہ سگرٹ پیتے یا حُقے کے کش لگاتے ہوئے اس ’گورے‘ کو جی بھر کر سنایا کرتا۔ ’’۔۔۔‘‘ یہ موٹی گالی دینے کے بعد...
کہنے لگے، ’’وہ کیوں؟‘‘ اس سوال کا جواب ایک بار پرنسپل صاحب نے تقسیم انعامات کے جلسے میں نہایت وضاحت کے ساتھ بیان کیا تھا۔ اے کاش میں نے اس وقت توجہ سے سنا ہوتا۔اس کے بعد پھر سال بھر میں ماموں کے گھر میں ’’زندگی ہے تو خزاں کے...
سمیع متاثر ہو کر بولا، ’’میری خنجری سے بدلو گے؟ دو آنے کی ہے‘‘ حامد نے خنجری کی طرف حقارت سے دیکھ کر کہا، ’’میرا دست پناہ چاہے تو تمہاری خنجری کا پیٹ پھاڑ ڈالے۔ بس ایک چمڑے کی جھلی لگا دی، ڈھب ڈھب بولنے لگی۔ ذرا سا پانی لگے...
सुलूकسُلُوک
برتاؤ، عمل، رویّہ
सुलूक सेسُلُوک سے
بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .
ये सुलूकیِہ سُلُوک
اتنا بُرا برتاؤ! کسی برے برتاؤ کے موقع پر مستعمل
सुलूक करनाسُلُوک کَرْنا
بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا
رسول خدا کا دشمنوں سے سلوک
امداد صابری
دیگر
روح سلوک
حکیم محمد اختر
ملفوظات
من لایحضرہ الفقیہ اردو
مجھے تو کوئی عورت بھی بھا جائے گی پر کیا میں تجھے جچتا ہوں! تیرا میرا ناطہ ہی کیا ہے کچھ بھی نہیں۔۔۔ بس یہ دس روپے، جن میں سے ڈھائی، دلالی میں چلے جائیں گے اور باقی ادھر ادھر بکھر جائیں گے۔تیرے اورمیرے بیچ میں بج رہے ہیں، تو...
غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدوسلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
اور لاجو ایک پتلی شہتوت کی ڈالی کی طرح، نازک سی دیہاتی لڑکی تھی۔ زیادہ دھوپ دیکھنے کی وجہ سے اس کا رنگ سنولا چکا تھا۔ طبیعت میں ایک عجیب طرح کی بے قراری تھی۔ اس کا اضطرار شبنم کے اس قطرے کی طرح تھا جو پارہ کراس کے بڑے...
ایک بیسوا کے سازندے نے ایک دکان خالی دیکھ کر اپنے بھائی کو جو ساز بنانا جانتا تھا اس میں لا بٹھایا۔ دکان کی دیواروں کے ساتھ ساتھ کیلیں ٹھونک کر ٹوٹی پھوٹی مرمت طلب سارنگیاں، ستار، طنبورے، دلربا وغیرہ ٹانگ دیے گئے۔ یہ شخص ستار بجانے میں بھی کمال...
کبھی بھول کر کسی سے نہ کرو سلوک ایساکہ جو تم سے کوئی کرتا تمہیں ناگوار ہوتا
ترے سلوک کا غم صبح و شام کیا کرتےذرا سی بات پہ جینا حرام کیا کرتے
سلوک یار سے دل ڈوبنے لگا ہے فرازؔمگر یہ محفل اعدا ہے کیا کیا جائے
یکہ صابر حسین کی گلی میں داخل ہوا۔ دفعتہً عباسی کو رونے کی آواز آئی۔ اس کا کلیجہ منہ کو آگیا۔ سر تیورا گیا،معلوم ہوا۔ دریا میں ڈوبی جاتی ہوں جی چاہا یکہ سے کود پڑوں۔ مگر ذرا دیر میں معلوم ہوا کو عورت میکہ سے بدا ہو رہی ہے۔...
جناں میں ساتھ اپنے کیوں نہ لے جاؤں گا ناصح کوسلوک ایسا ہی میرے ساتھ ہے حضرت نے کر رکھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books