aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सूरा-ए-यूसुफ़"
کچھ اور گماں دل میں نہ گزرے ترے کافردم اس لیے میں سورۂ یوسف نہیں کرتا
آج جی بھر کے تجھے دیکھا تو محسوس ہواآنکھ نے سورۂ یوسف کی تلاوت کی ہے
اس پہ تم سورۂ یوسف کو اگر دم کر دوپھر زلیخا کبھی برہم نہیں ہونے والی
تد اس بہشتی رو سے یہ خلطہ بہم کیاجد برسوں ہم نے سورۂ یوسف کو دم کیا
پتا نہیں ہے جو عشق و ہوس کا فرق تجھےبتاؤں سورۂ یوسف ہے کس سپارے میں
सूरा-ए-यूसुफ़سورۂ یوسف
chapter of Joseph
نزع میں سورۂ یوسف کوئی للہ پڑھےدم بھی نکلے تو مروں سن کے میں افسانۂ عشق
گیسوئے پیچاں ترے رخسار پرسورۂ واللیل ہے قرآن میں
یہی نہیں، صابن اور تیل تیار کرنے، بوٹ پالش بنانے، کھٹمل اور مچھر مارنے اور مشہور عام ادویہ کی نقلیں تیار کرنے کی ترکیبیں بھی اس میں درج ہیں۔ لوگ اکثر شکایت کرتے ہیں کہ اردو میں کوئی انسائیکلوپیڈیا نہیں۔ معلومات کی کتاب نہیں۔ انسائیکلوپیڈیا کیا ہوتی ہے۔ ہے ادب...
ان دنوں حضرت یوسف کی وہ ناقدری ہےنہیں بڑھیا بھی خریدار بری مشکل ہے
بہر خدا نہ چھیڑئیے یوسف کا واقعہبے آبرو ہوا نہ کوئی اس قدر کہیں
ان کی نسبت کا کرشمہ ہے ظفرؔکہتے ہیں یوسف کنعان مجھے
چلو اب توڑ ڈالو آخری رشتہ بھی ہم سے تمیہ کہہ کر ساتھ یوسفؔ کو نبھانا بھی نہیں آتا
دیکھ اے چشم زلیخا قدر اپنے پیار کیآج پھر یوسف کے بھائی ہیں خریداروں کے ساتھ
ہم جو اک ساتھ چلے تو یوسفؔآسماں گرد سفر میں آیا
یوسفؔ اپنے درد کی صورت گری کرتے ہوئےخود بھی لوح خاک پر تصویر ہونا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books