aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सोहबत-ए-दोस्ताँ"
کسے ڈھونڈتا ہوں میں اپنے قرب و جوار میںاے فراق صحبت دوستاں مجھے کیا ہوا
آن بیٹھے کہ جی لگانے کوصحبت دوستاں ہی ممکن ہے
بو آنے لگی تجھ سے بھی دنیا کی مرے یارکچھ روز مجھے صحبت بد چاہیے میری
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
सोहबत-ए-दोस्ताँصحبت دوستاں
company of friends
تم اسے کہہ لو حساب دوستاں در دل فضاؔہم نے اپنا نفع بھی لوح زیاں پر لکھ دیا
ایسے ہی ایک بزرگ ہمارے حلقہ احباب میں بھی ہیں۔ گلی سے ریڑھی والا ہانک لگاتا گزر رہاتھا کہ انگور ہیں چمن کے۔ پپیتے ہیں پیڑ کے پکے ہوئے۔ انہوں نے لڑکا بھیج کر اسے بلایا اور کہا، میاں جی معاف کیجیے، ہمیں ضرورت نہیں ہے، پھل والا چلا گیا تو ہم نے عرض کیا کہ اس زحمت کی کیا ضرورت تھی۔ وہ تو جاہی رہا تھا اسے روکنا کیا ضرور تھا۔ بولے۔ احتیاط کا تقاضا تھا کہ...
ابن انشاء، یہ نام ہم نے نہ جانے کب رکھا تھا اور کیوں رکھا تھا، اور کیوں رکھا تھا کی توجیہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ ہمارے اصلی نام میں ایک چوپائے کا نام شامل ہے۔ نیانام رکھنے کا فائدہ یہ ہوا کہ لوگ سید انشاء اللہ خاں انشا کی رعایت سے ہمیں بھی سید لکھنے لگے۔ یعنی گھر بیٹھے ہماری ترقی ہوگئی۔ اسی نسبت سے دلی والوں نے ہمیں اپنا ہم وطن جان کر ہماری زبان پر کم ...
آج تک نظروں میں ہے وہ صحبت راز و نیازاپنا جانا یاد ہے تیرا بلانا یاد ہے
احوال و اختیار و شکایات دوستاںجو جی میں آئے پوچھ
ابل پڑے ہیں عذاب سارےملال احوال دوستاں بھی
جو رنگ ہائے رخ دوستاں سمجھتے تھےوہ ہم نفس بھی مرا دکھ کہاں سمجھتے تھے
آ دیکھ ہیں قتیل ستم ہائے دوستاںترکش میں تیر سارے تو اپنی ادا کے رکھ
جو کبھی یہ باب الم کھلا تھے ہر ایک حلقۂ چشم میںپس پردۂ غم دوستاں فقط اپنے اپنے عذاب سے
جو کچھ نمایاں ہوا الاماں معاذ اللہتلطف و کرم دوستاں معاذ اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books