aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हब्स-कदों"
دیر و حرم کے حبس کدوں کے ستائے ہیںہم آج مے کدے کی ہوا کھانے آئے ہیں
ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیانہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا
چودھریوں کے ہوس کدے میں اک مٹیار اکیلی ہےکتنی بڑی ہے لیکن پھر بھی کیسی تنگ حویلی ہے
میری ہوس کو عیش دو عالم بھی تھا قبولتیرا کرم کہ تو نے دیا دل دکھا ہوا
हब्स-कदोंحبس کدوں
suffocating place
شورش سنگ ہوس کو گرد میں کرتا چلوںزرد لمحوں کی تپش کو سرد میں کرتا چلوں
خزانہ رہنے دیجئے زمین میںہوس کو داستان سے نکالئے
اس سے بات مت کرواس کو چھونے کی ہوس کو
زندگی کا کوئی جواب نہیں غالب ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا...
میری ہر ایک حس کو تیری طلبمیری ہر سانس جستجو تیری
جہاں سے ہوا داخل ہو کرمایوسی کی حبس کو چاٹ لے
کبھی روح کی بے کسی کی کہانیکبھی جاگنے کی ہوس کو جگانا
جانے کس کس ہوس کو دیں گے جنمبوتلوں کے اڑا چکے جو کاگ
اپنے پانیوں میںجسم و جاں کے حبس کو غرقاب کرتی ہے
میری ہوس کو کوئی دوسرا میسر ہوتمہارا حسن کسی اور سے سنور جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books