aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हम-सफ़र"
عبدالحق سحر مظفر نگری
شاعر
اب کون یہ سمجھے گا سفرؔ بر سر مقتلہم لرزہ بر اندام ہیں یا جھوم رہے ہیں
وقت کی دھوپ تیز ہوتی ہےہم سفر ہو تو راہ کٹ جائے
نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گاہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
مجھے مت جانے دو ،روک لو مجھے، میں نے کیا بگاڑا ہے تمہارا ، گر۔۔۔اگر میں چلی گئی تو تم لوگوں کا ساتھ کون دے گا؟ تمہاری اصلاح کون کرے گا؟ تمہیں شرمندگی سے کون بچائے گا؟کتنی بے دردی سے تم لوگ مجھے ۔۔۔روک لو ۔۔۔ر۔۔۔ک۔۔۔لو دیکھو ایسا نہ کرو...
سفر شاعری میں ایک عام سفربھی ہے اورحرکت کا استعارہ بھی ۔ منزل کو پالینے کیلئے سفرہی بنیادی شرط ہے ۔ شاعروں نے سفرکی مشکلوں اوران کے نتیجےمیں حاصل ہونے والی خوشیوں کا الگ الگ ڈھنگ سے اظہارکیا ہے ۔ یہ شاعری زندگی کےمشکل لمحوں میں حوصلے کا ذریعہ بھی ہے۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
हम-सफ़रہم سفر
a fellow-traveller
اجالوں کے ہم سفر
سردار پنچھی
مجموعہ
ہم سفروں کے درمیاں
شمیم حنفی
تنقید
سفر حج
قاضی محمد عدیل عباسی
اطالیہ
محمد عبدالحق
سفر نامہ
سفر نامہ حج
غلام حسنین پانی پتی
شوق آوارگی
عطاء الحق قاسمی
دنیا خوبصورت ہے
گوروں کے دیس میں
غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور
نثر
دہلی اور اس کے اطراف ایک سفرنامہ اور روز نامچہ
حکیم سید عبدالحئی
دہلی اور اس کے اطراف
ڈائری
وینس کا سفر
نور الحئ
خواتین کی تحریریں
مختصر سوانح حیات سرسید اعظم
انصارالحق ہارونی
خود نوشت
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیںاک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
شام نے اپنے گیسو پھیلا دئیے تھے۔ سورج آہستہ آہستہ روپوش ہو رہا تھا اور ہر آدمی جلدی جلدی اپنے گھر پہنچنے کے لئے بس اسٹاپ کی طرف بھاگ رہا تھا۔ میں بھی اپنے دفتر سے نکل کر بس اسٹاپ پر آ گیا اور ایک بینچ پر بیٹھ کر بس...
(۱)منظور یہی جب مجھے اے جان جہاں ہے
ہم سفر وہ جو ہم سفر ہی نہ تھااور پھر کر لیں دوریاں میں نے
سگ ہم سفر اور میں
ہم سفر رہ گئے بہت پیچھےآؤ کچھ دیر کو ٹھہر جائیں
ہم سفر ہو تو کوئی اپنا ساچاند کے ساتھ چلو گے کب تک
میں بناتا تجھے ہم سفر زندگیکاش آتی کبھی میرے گھر زندگی
کوئی بھی ہم سفر نہیں ہوتادرد کیوں رات بھر نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books