aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हस्ब-ए-मंशा"
ہم کتابی سدا کے ہیں لیکنحسب منشا کوئی کتاب نہیں
حسب منشا میں بنا لوں گا مقدر اپناتو یہ تکلیف اٹھانے کے لئے مت آنا
کچھ دن حسب منشا بھی جی لینے دےدیکھ تری ٹھڈی میں ہاتھ لگاتے ہیں
اپنی کہنی اور کلائی پر چلاتاحسب منشا ذائقے کے طور پر ان کو چباتا جا رہا تھا
علاوہ اس کے امیروں کے ہیں یہ سپلائرکہ مال کرتے ہیں یہ ان کی حسب منشا پیک
हस्ब-ए-मंशाحسب منشا
according to wish
حسب منشا دل پر شوق کی باتوں کا جوابدے دیا شرم میں ڈوبی ہوئی انگڑائی نے
مجھے دفعتاً یہاں دیکھ کر حیران تو وہ بھی خوب ہوگا۔ پہلے تو حسب عادت اپنی چھوٹی چھوٹی سیاہ آنکھیں کئی بار جھپکائے گا اور پھر ایک دم مجھ پر گر پڑےگا۔ ’’ارے تم؟‘‘ اور میں اس سے پوچھوں گا، ’’گوتما کہاں ہے؟‘‘ اور وہ کہے گا، ’’یہیں ہے۔ تم...
’’کوئی محفل سرگرم ہو رہی ہے کیا؟‘‘ میں نے اپنے جسم میں مسرتوں کے غبار ے سے ابھرتے محسوس کیے۔ ’’یہی سمجھ لو۔‘‘ اس نے حسب عادت مسکراتے ہوئے کہا، ’’سعید کا نکاح ہو رہا ہے۔‘‘...
”ہرقسم کا کھانا پکا سکتا ہوں۔ حضورکا کس علاقے سے تعلق تھا؟“ ہم نے صحیح صحیح بتادیا۔ جھوم ہی توگئے۔ کہنے لگے، ”میں بھی ایک سال ادھرکاٹ چکاہوں۔ وہاں کے باجرے کی کھچڑی کی تودوردوردھوم ہے۔“...
غزل سرائی منشاؔ پہ یوں ہوا محسوسکہ جیسے روح کے اندر سمو گئے الفاظ
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا...
دولت دیدار حسب مدعا حاصل ہوئیمل گئی جس شخص کو تقدیر سے اکسیر عشق
۱۔ ہیروئن۔ کافر دوشیزہ۔ تیرتفنگ، بنوٹ پٹے اور بھیس بدلنے کی ماہر۔ دل ایمان کی روشنی سے منور۔ چھپ چھپ کر نماز پڑھنے والی۔ ۲۔ کافر بادشاہ۔ ہماری ہیروئن کا باپ لیکن نہایت شقی القلب۔ انجام اس کا برا ہوگا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books