aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हस्ब-ए-मामूल"
حسب معمولاس بار بھی تم
پھیر جو پڑنا تھا قسمت میں وہ حسب معمول پڑاخندۂ گل سے اڑا وہ شرارہ خرمن دل پر پھول پڑا
حسب معمول آئے ہیں شاخوں میں پھول اب کے برسسایہ افگن ہیں مگر ان پر ببول اب کے برس
حسب معمول موت آئے گیحسب معمول ہم کو جانا ہے
حسب معمول ہےمرا نام شینانڈورا ہے
हस्ब-ए-मामूलحسب معمول
as usual
(۳)اسی ایٹ ہوم میں میرے سینئر بھی ملے۔ کہنے لگے کہ، ’’صبح آنا ایک معمولی سی عذر داری ہے دس بجے کی گاڑی سے چلے جانا شام کی گاڑی سے چلے آنا۔‘‘
وہ حسب معمولمیرے مقابل ہی رہتا ہے
کرب ہے سوز ہے گرانی ہےحسب معمول زندگانی ہے
کل کی شب بھی میریحسب معمول پھر رائیگاں ہی گئی
حسب معمول بے رخی اس کیحسب عادت مری صدائیں ہیں
تجھ سے کر کے وفا کی امیدیںحسب معمول دل دکھانا ہے
نیا سال آیاکوئی بھی نہ تحفہ ہمارے لئے حسب معمول لایا
اس لئے بھوکا رہنا بہتر۔۔۔چونکہ میں ہوں پریم پجاری
وقفہ وقفہ سے کبھی دونوں میں چشمک ہوتیحسب معمول سنبھالے ہوئے خانہ داری
خواب راحت میں کھو گئے ہیں لوگحسب معمول سو گئے ہیں لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books