aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुदूद-ए-वक़्त"
حدود وقت کے دروازے منتظر ہیں نسیمؔکہ تو یہ فاصلے کر کے عبور دستک دے
حدود وقت سے باہر عجب حصار میں ہوںمیں ایک لمحہ ہوں صدیوں کے انتظار میں ہوں
نکل گیا جو میں حدود وقت سےتو مجھ کو آسمان ڈھونڈھتا رہا
حدود وقت سے باہر نکل کے دیکھ لیاکہاں کہاں تری قدرت ترا حصار نہیں
हुदूद-ए-वक़्तحدود وقت
limits of time
حدود وقت سے آگے اڑان بھرتے رہےامیر وقت کا منصب گیا جلال گیا
حدود وقت میں محدود کر کے انساں کوخود اپنے واسطے کیوں لا مکاں بنایا ہے
فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیںحدود وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئی
مقام وصل سے آگے ہے لا مکاں کا سفرحدود وقت سے آگے نشاں کسی کا نہیں
سب کو یہ فکر ہاتھ سے اب ایک پل نہ جائےدنیا حدود وقت سے آگے نکل نہ جائے
یہ ہے بہتر حدود وقت کے باہر نکل جائیںیہاں اب دن سلامت ہیں نہ ہی راتیں سلامت ہیں
دوسری ملاقات پر گوتما نے ہم دونوں کو اپنے بوڑھے باپ سے ملایا اور پھر ایک روز اس نے ہمیں اپنے گھر چائے پر آنے کی دعوت دے دی۔ اس روز پال کے سوٹ کا رنگ ہلکا فاختئی تھا اور چاکولیٹ رنگ کی چھوٹے چھوٹے بسنتی پھولوں والی ٹائی اسے...
کمر میں مستقل درد رہتا ہے، چہرہ زرد ہو کر پیلا پڑ گیا ہے۔ آنکھیں پھٹی پھٹی سی، ویران ویران سی رہتی ہیں۔ ان آنکھوں نے کیا دیکھ لیا ہے؟ اس کی عمر پچیس سال سے زیادہ نہیں۔ مگر اس کا جسم ڈھل گیا ہے۔ اندر ہی اندر گھل گیا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books