تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".byon"
انتہائی متعلقہ نتائج ".byon"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kyo.n kaa
क्यों का کیُوں کا
کہیں کا ، تحقیراً مستعمل .
kyo.n ke
क्यों के کِیُوں کے
رک : کیون٘کر .
kyo.n nahii.n
क्यों नहीं کِیُوں نَہِیں
۔۱۔کلام منفی کے جواب میں آتا ہے جس میں استفہام ہو۔ خدا نے ارواح سے فرمایا کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں۔ اُنھوںنے جواب دیا کیوں نہیں۔ یعنی کیوں نہیں سے خدا کے پروردگار نہ ہونے سے انکار یعنی پروردگار ہونے کا اقرار کیاگیا ہے۔ ۲۔ یہلفظ عام طورپر بھی استفہام کے جواب میں آتاہے خواہ کلام منفی ہو یا مثبت۔ کیا تم سیر کو نہیں چلوگے؟ جواب کیوں نہیں۔ آپ بھی چلئے گا؟ (جواب کیوں نہیں۔ ۳۔ سوال کی حالت میں لہجہ کا فرق ہوجاتا ہے تو کیوں پر زور دے کر بولتے ہیں۔ اس صور میں ضرور۔ بالضرور کے معانی دیتا ہے۔
کتاب کے متعلقہ نتیجہ ".byon"
مزید نتائج ".byon"
غزل
تم جو نہیں تو اپنے لئے ہیں رین اور دن سب ایک سمان
بیوگ کی اندھی اندھی راتیں برہا کی کالی کالی دھوپ
سلطانہ مہر
نظم
میں کب سے بے خال و خط پڑا ہوں
بارشوں میں مہکتی مٹی کی خوشبووں کے
تمام مفہوم ،اب کہاں ہے
قاسم یعقوب
شاعری کے تراجم
وہ لطیف پیکر و خوش ادا ہے کچھ ایسی دل کش و دل ربا
رخ شب پہ نور سا جس طرح کبھی دفعتاً ہو بکھر گیا

