تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".fuva"
انتہائی متعلقہ نتائج ".fuva"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".fuva"
نظم
دیوانے کی جنت
نیچی نظروں میں سمائی ہوئی خوددار جھجک
نقرئی جسم پہ وہ چاند کی کرنوں کی پھوار
وسیم بریلوی
نظم
خدشہ
یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنور
یہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار
محسن نقوی
نظم
اپنی ملکۂ سخن سے
آواز میں یہ رس یہ لطافت یہ اضطرار
جیسے سبک مہین رواں ریشمی پھوار
جوش ملیح آبادی
نظم
برسات کی بہاریں
نے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائی
پھوٹا پڑا ہے چولہا ٹوٹی پڑی کڑھائی
نظیر اکبرآبادی
نظم
پرچھائیاں
یہ چھب یہ روپ یہ جوبن یہ سج یہ دھج یہ لہک
چمکتے تاروں کی کرنوں کی نرم نرم پھوار
فراق گورکھپوری
نظم
آدھی رات
خنک فضاؤں میں رقصاں ہیں چاند کی کرنیں
کہ آبگینوں پہ پڑتی ہے نرم نرم پھوار