تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".gnef"
انتہائی متعلقہ نتائج ".gnef"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".gnef"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".gnef"
قطعہ
کیا ضد ہے کہ برسات بھی ہو اور نہیں بھی ہو
تم کون ہو جو ساتھ بھی ہو اور نہیں بھی ہو
گنیش بہاری طرز
غزل
جسم تو مٹی میں ملتا ہے یہیں مرنے کے بعد
اس کو کیا روئیں جو مرتا ہی نہیں مرنے کے بعد
گنیش بہاری طرز
غزل
رہ عشق میں غم زندگی کی بھی زندگی سفری رہی
کبھی نذر خاک سفر رہی کبھی موتیوں سے بھری رہی


