aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ldau"
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
چراغوں کی لو سے ستاروں کی ضو تکتمہیں میں ملوں گا جہاں رات ہوگی
رات بھر درد کی شمع جلتی رہیغم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر
لیکن جب میری چاہتاور مری خواہش کی لو
تمہیں پتا تو چلے بے زبان چیز کا دکھمیں اب چراغ کی لو ہی نہیں بناؤں گا
लौلو
سنسکرت
آگ کا چھوٹا شعلہ ، لپٹ ، جوت روشنی ، دمک .
डौڈَو
رک : ڈونگی ، چھوٹی کشتی.
लौ देनाلَو دینا
شعلہ پیدا کرنا، بھڑکنا، دمک اُٹھنا
लौ उठनाلَو اُٹْھنا
شعلہ نکلنا، شعلہ بلند ہونا، شعلہ نمایاں ہونا
لو
شمع کی لو تیز کرو
ریاض رؤفی
لو کش ناٹک
لالہ لبھو رام امر جسووالوی
ڈرامہ
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہےمگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
چمکنے والی ہے تحریر میری قسمت کیکوئی چراغ کی لو کو ذرا سا کم کر دے
وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگامامید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبہ
شمع کی لو تھی کہ وہ تو تھا مگر ہجر کی راتدیر تک روتا رہا کوئی سرہانے میرے
وہ معصوم جو بھولے پن میںوہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
نہ میری آنکھیں چراغ کی لونہ تجھ میں ہی خود سپردگی تھی
نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لواے زخم بے کسی تجھے بھر جانا چاہیے
کاٹ کے ڈال دیا جلتے الاؤ میں اسےرات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھا
جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھےان اشکوں سے کتنا روشن اک تاریک مکان ہوا
کیا مجھ سے بھی عزیز ہے تم کو دیے کی لوپھر تو میرا مزار بنے اور دیا جلے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books