aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rfo"
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔنیند کس وقت نہ جانے آئے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
रहोرہو
stay, remain, stop, be, continue to live
होते रहोہوتے رَہو
جیسے ہو ویسے ہی تم رہو ؛ بنتے رہو ، آپ ہی بنو ، تمہیں ہو ۔
बैठे रहोبَیٹھے رَہو
جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .
जीती रहोجِیتی رَہو
may you live long!
بولو مت چپ رہو
حسین الحق
ناول
حدوث روح و مادہ
سید محمد اسحٰق
باز آؤ اور زندہ رہو
محمد حنیف رامے
زبان و ادب
ننگے رہو
بابو پرتھی سنگھ
دیگر
رہ و رسم آشنائی
محمد عبدالقادر حبیب
مضامین
کیا روح و مادہ قدیم ہیں
عبدالکبیر خان
فلسفہ
جاگتے رہو
شرون کمار ورما
افسانہ
کچھ دیر ہمارے ساتھ رہو
کوثر محمود
نظم
سات روحوں کے اعمال نامے
راشدالخیری
احمد سورتی
راہ و رسم منزلہا
عبدالمجید خان
فنا روح و جسم
سرتاج عالم
نظم کہتے رہو
دعا علی
مرتب
تردید قدامت روح و مادہ
انجمن ترقی اسلام، سکندرآباد
تقابلی مطالعہ
گیت گاتے رہو
شبنم کمالی
گیت
آج جانے کی ضد نہ کرویوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
تم موج موج مثل صبا گھومتے رہوکٹ جائیں میری سوچ کے پر تم کو اس سے کیا
پیاسو رہو نہ دشت میں بارش کے منتظرمارو زمیں پہ پاؤں کہ پانی نکل پڑے
بات سنائے نہ لگی دل کی بجھائے نہ کلی دل کی کھلائے نہ غم و رنج گھٹائے نہ رہ و رسمبڑھائے جو کہو کچھ تو خفا ہو کہے شکوے کی ضرورت جو یہی ہے تو نہ چاہو جو نہ
بھاگی نماز جمعہ تو جاتی نہیں ہے کچھچلتا ہوں میں بھی ٹک تو رہو میں نشے میں ہوں
میں ترک رہ و رسم جنوں کر ہی چکا تھاکیوں آ گئی ایسے میں تری لغزش پا یاد
خاک میں ناموس پیمان محبت مل گئیاٹھ گئی دنیا سے راہ و رسم یاری ہائے ہائے
اب تو مدت سے رہ و رسم نظارہ بند ہےاب تو ان کا طور پر بھی سامنا ہوتا نہیں
جاؤ اب سو رہو ستارودرد کی رات ڈھل چلی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books