حفاظت یا چوکیداری کرنے والا، پَہرویا، من رکھا وغیرہ
raKHaa
रख़ा رَخا
عیش و عشرت ، فراوانی.
richaa
रिचा رِچا
ہندو: دعا، منتر، (رگ وید کا) بول، فقرہ
سنسکرت
riqaa'
रिक़ा' رِقاع
اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے