تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".tamu"
انتہائی متعلقہ نتائج ".tamu"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jamuu
जमू جَمُو
نگینے بنانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابرکی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.
taaluu
तालू تالو
من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ
سنسکرت
thaamuu
थामू تَھامُو
(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

