تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".wise"
انتہائی متعلقہ نتائج ".wise"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".wise"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".wise"
غزل
وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
غزل
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
عندلیب شادانی
نظم
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا اس غم کو نیا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا


