تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Dherii"
انتہائی متعلقہ نتائج "Dherii"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "Dherii"
مزید نتائج "Dherii"
کلیات
شعلہ ایک اٹھا تھا دل سے آہ عالم سوز کا میرؔ
ڈھیری ہوئی ہے خاکستر کی جیسی شب میں جل کر ہم
میر تقی میر
غزل
کیا جانے برسات کٹے گی کیسے میرے بچوں کی
گھر کی ڈھیری میں تھوڑا سا دھان بچا ہے لے دے کر
دیدار بستوی
کلیات
ڈھیری رہے اک خاک کی تو کیا ایسے خاک برابر کی
مجھ کو زمیں میں گاڑو گے تو نشان تربت مت کریو
میر تقی میر
غزل
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
بنجارہ نامہ
سب پٹا توڑ کے بھاگیں گے منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے
کیا ڈبے موتی ہیروں کے کیا ڈھیر خزانے مالوں کے
