ریختہ لغت
Duubnaa
डूबनाڈُوبْنا
ہندی
غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)
Duubte
डूबतेڈُوبْتے
ڈُوبتا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
Duube
डूबेڈُوبے
ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
duube
दूबेدُوبے
سنسکرت
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب