تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Gurra"
انتہائی متعلقہ نتائج "Gurra"
نظم
مسلم امہ کا امریکہ سے شکوہ
کبھی گھورا کبھی تاڑا تو کبھی للکارا
کبھی سب وے سے اٹھایا کبھی چھاپہ مارا
خالد عرفان
مزاحیہ
محفل میں جب گھورا ان کو ایک سہیلی یوں بولی
بیوی کو تکتا رہتا ہے موا ندیدہ لگتا ہے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
غافل اتنا حسن پہ غرہ دھیان کدھر ہے توبہ کر
آخر اک دن صورت یہ سب مٹی میں مل جائے گی
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
غافل اتنا حسن پہ غرہ دھیان کدھر ہے توبہ کر
آخر اک دن صورت یہ سب مٹی میں مل جائے گی
بھارتیندو ہریش چندر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "Gurra"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "Gurra"
غزل
رم پر اپنے آہوئے دل کو غرہ نہایت تھا لیکن
چنچل آہوئے چشم نے اس کو ایک نگہ میں رام کیا