aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Sinf-e-Aahan"
صنف آہن بنی ہوں محنت سےغم کو سیسے میں ڈھالتی ہوں میں
جنوں کا اثر آہنؔ بے نوا پریہ جادو ہے ٹونا ہے بندھن ہے کیا ہے
یہاں آہنؔ جو بیٹھا ہے کنار تربت آباسو اس کے تاب شوق غم کی تابانی نہیں جاتی
ترے حضور میں آیا جو آہن بے بسپنہا کے بیڑی نہ جانے کی بات کرتے ہو
بوے گل و سمن کی طرح اس جہان میںآہنؔ تمام عمر پریشان سا رہا
صنف انشائیہ اور اردو کے چند اہم انشائیہ نگار
تحقیق
جو کھو گیا ترا آہنؔ سراب خواہش میںبھٹک نہ جائیں کہیں بے دماغ ہے کہ نہیں
کہے ہے آہنؔ دل گشتہ حرف شیریں جوحضور ذہن سے سمجھیں گے کم لسانی میں
آہنؔ بہ حال بے خبری سب سفر حضرماتم کناں ہو کیوں نہ ہمہ وقت اب سروش
آہنؔ غریق حرف و حکایات دلبراںرہتا ہے وہ ہمیشہ ہی یاں خود کلام بس
آہنؔ رمز گشائے غم افکار و جنوںہائے کرتے ہوئے کہتا ہے وہ ہو ہو جاناں
آہنؔ بے چارہ و بیکس کا پوچھو حال کیاشاہ استغنا ہے لیکن تیرے در کا وہ فقیر
یہ صنف آبروئے فن شاعری ہے فضاؔغزل کہو تو مضامین معتبر باندھو
کمال فن ہے قتل عام اس کاوہ شیشہ گر ہے آہن گر نہیں ہے
رقص آتش و آہندیکھتے ہی جاؤ گے
خود یو آہن کے مانند
صنف نازک یہ تبصرہ کیجیےخار ہے یا گلاب ہے کیا ہے
پس تصویر ہو جب ایک رنگ آتش و آہنتری تصویر اے دنیا ذرا اچھی نہیں لگتی
ذرا صنف نازک کی ہمت تو دیکھوہیں کمزوریاں بھی جگر داریاں بھی
کیا ہے ذکر آتش و آہن کہ غداران گلمارتے ہیں ہاتھ انگاروں پہ گھبرائے ہوئے
کر کر کے تری باتیں پڑھ پڑھ کے ترا چہرہہر صنف سخن سیکھی ہر رنگ غزل جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books