aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Today"
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
’’تم رہتی کہا ہو پیرو جا؟‘‘ پیروجا نے تار دیو کی ایک گلی کا پتہ بتایا، الماس نے ذرا اطمینان کی سانس لی، تار دیو مفلوک الحال پارسیوں کا محلہ ہے۔...
Weep no more my lady O weep no more today we shall sing one song of the old kentucky home of the old kentucky home, Far away ہومائے: (کانوں پر ہاتھ رکھ کر) آدرنمگر۔ بادگل گر۔ اگمان۔ ازمان۔ فیروزگر۔ نیا فرید۔ دادار۔ خرہ مند۔ داور۔ (باہر دریچے کے نیچے قدموں...
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
سائمو کا اصل نام سائمن تھا۔ اس کی ممی اور ڈیڈی اسے سائمو کہتے تھے تو ان سے سن سن کے ہم نے بھی اسے سائمو ہی کہنا شروع کر دیا۔ "Simoo, come inside now. That's enough for today."...
گو مجھے بورڈ پر لکھی ہوئی تحریر پڑھنے میں مجھے بہت دقت ہوتی۔ ہونہہ! اس بے حس پر کچھ اثر بھی ہوتا تھا؟ مگر پرویز، پرویز کی حسن شناس نگاہیں پہلی ہی نظر میں میری آنکھوں کا حسن دیکھ لیں گی۔ وہ بےاختیار کہہ اٹھیں گے، ’’تمہاری آنکھیں، غزالی آنکھیں،...
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
آج اپنے قارئین کے لئے دکن کے مشہور شاعروں کی کچھ غزلوں کا ایک انتخاب پیش کیا جا رہا ہے،یہ غزلیں اردو زبان کے ایک الگ رنگ سے روشناس کرائیں گی ۔پڑھئے اور زبان کا لطف لیجئے ۔
ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگی میں کسی نہ کسی عزیز اور دل کے قریب شخص کا استقبال کرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن ایسے موقعے پر وہ مناسب لفظ اور جملے نہیں سوجھتے جو اس کی آمد پر اس کے استقبال میں کہے جاسکیں۔ اگر آپ بھی کبھی اس پریشانی اور الجھن سے گزرے ہیں یا گزر رہے ہیں تو استقبال کے موضوع پر کی جانے والی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔
todaytoday
آج
टोड़ाٹوڑا
سنسکرت
رک : ٹوڈی (۳)
तोड़ाتوڑا
ہندی
کمی، قلت، قحط
तोड़ाتوڑَہ
رک: توڑا.
Indian Poetry Today
سنیہہ رشمی
شاعری
شمارہ نمبر-002
افروز اشرفی۔
Jul, Aug, Sep 2013اردو ٹوڈے
اقبالس ویژن اینڈ پاکستان ٹوڈے
وی۔ ایچ۔ جعفری
تنقید
004
طارق فاطمی
Jan, Feb, Mar 2014اردو ٹوڈے
دو تولے کی زبان
واجد ندیم
مضامین
ٹوڈی بچے
ایم اے راحت
ناول
جہاں کئی برس پہلے گاؤں تھا اور جہاں بیلوں کے تیل چپڑے بھورے کالے سینگ تھے، دوپہر کے جنگل میں پتوں کی گہری ہری خوشبو تھی اور کچے آم کی تازہ کٹی پھانک کے ساتھ نمک مرچ کاسواد تھا، دھان کے مہکتے ہرے کھیت تھے، جہاں اندھی بڑھیا مہراجن تھی،...
’’I know... show me your best today, Aliya‘‘ انھوں نے مجھے PT انسٹرکٹر کے طور پر cheer up کرتے ہوئے تھپتھپایا اور گیٹ کے اندر داخل ہوگئے۔ میرا دل ٹوٹ گیا۔ اندر سپورٹس ڈے کی تیاری، کسی بڑے آدمی کی بارات کی طرح عروج پر تھی۔ مہمان خصوصی کو X...
‘’کل بہت مزہ آیا، پہلے میں اور مائک یوں ہی گھومتے رہے۔۔۔ پتہ ہے کل میں نے بئیر آرڈر کر دی۔۔۔ چھی چھی اتنی بدمزہ تھی۔۔۔ مائک اتنا کیوٹ ہے، میرے سامنے سے اٹھاکر بئیر خود پی گیا اور میرے لئے سیون اپ منگا دیا۔۔۔ کل مجھے اتنا غصہ آ...
نیوایئرنائٹ گزر چکی تھی۔ برف صاف کرنے والی گاڑیاں میرے گروسری اسٹور، ’’Karachi Grocers‘‘ کو آنے والے راستے اور پارکنگ لاٹ کی صفائی میں مشغول تھیں۔ شیشے کا دروازہ کھولتے ہوئے میں نے روزانہ کی طرح ’’کراچی گروسرز‘‘ کے بورڈ پر فخریہ نظر ڈالی۔ ’’پاکستانی، عربی اور انڈین مصالحے، پان،...
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتےوقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہیکس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی
اٹھا کے ہاتھوں سے تم نے چھوڑا چلو نہ دانستہ تم نے توڑااب الٹا ہم سے تو یہ نہ پوچھو کہ شیشہ یہ پاش پاش کیوں ہے
میں نے تو کھیل کھیل میں توڑا تھا اس کا دلپھر ساری عمر اس کو منانا پڑا مجھے
نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو رو دئیےغنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دئیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books