تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "TuuT"
انتہائی متعلقہ نتائج "TuuT"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "TuuT"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tuut
तूतتُوت
عربی
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
مزید نتائج "TuuT"
نظم
اتنا معلوم ہے!
کیا کہا اس نے مجھے یاد نہیں ہے لیکن
اتنا معلوم ہے خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا!




