تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "a.ng.Daa.iyaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "a.ng.Daa.iyaa.n"
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "a.ng.Daa.iyaa.n"
مزید نتائج "a.ng.Daa.iyaa.n"
نظم
رشوت
پیٹ میں لیتی ہے لیکن بھوک جب انگڑائیاں
اور تو اور اپنے بچے کو چبا جاتی ہے ماں
جوش ملیح آبادی
نظم
سال نو
ہزاروں خواہشیں انگڑائیاں لیتی ہیں سینے میں
جہان آرزو کا ذرہ ذرہ گنگناتا ہے
علی سردار جعفری
نظم
اے مرے بے درد شہر
راستوں سے خواب گاہوں تک مسلسل موج رنگ
جس طرح قوس قزح کی ٹوٹتی انگڑائیاں
احمد فراز
نظم
دربار1911
بحر ہستی لے رہا تھا بے دریغ انگڑائیاں
تھیمس کی امواج جمنا سے ہوئی تھیں ہم کنار
اکبر الہ آبادی
نظم
بادۂ نیم رس
رقص انگڑائیاں لیتا ہے تری بانہوں میں
حیرت آثار ہے کیوں چشم فسوں بار تری
سیف الدین سیف
نظم
اب کیا کروں
زخم اب بھرنے نہ پائے تھے کہ بادل چرخ پر
آ گیا انگڑائیاں لیتا ہوا اب کیا کروں