aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.nsuu.o"
عنصرالمعالی کیکاووس بن قابوس ابن وشمگیر زیاری
1021 - 1087
مصنف
عنصر صابر
اے آنسوؤ تمہاری ضرورت ہے اب مجھےکچھ میل تو بدن کا نہانے سے کٹ گیا
بیٹھا ہوں خالی آخر اے آنسوؤ کروں کیادو چار گوکھرو ہی لاؤ نہ موڑ ڈالوں
آنسوؤ تم نے تو بے کار بھگویا دامناپنے بھیگے ہوئے دامن کو سکھا لوں تو چلوں
اس کے تو نام سے وابستہ ہے کلیوں کا گدازآنسوؤ تم سے تو پتھر بھی پگھل جاتے رہے
بدلا ہوا ہے آج مرے آنسوؤ کا رنگکیا دل کے زخم کا کوئی ٹانکا ادھڑ گیا
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
आँसुओآنسوؤ
tears
आँसू, अश्रु
इंशाانشا
writing, composition
लेख लिखना, लिखना, तहरीर करना, साहित्य, अदब उत्पन्न करना, आरंभ करना।
आँसूآنسو
tear
'इंशा'انشاؔ
pen name
بیگمات کے آنسو
خواجہ حسن نظامی
مضامین
آنکھ آنسو ہوئی
وسیم بریلوی
مجموعہ
آنسوؤں کا ترجمہ
ارشاد خان سکندر
غزل
تاریخ کشمیر
ہندوستانی تاریخ
خون کے آنسو
سید اشفاق حسین
اسلامیات
قلم کے آنسو
محمد طاہر نقاش
پھول کے آنسو
عظیم راہی
افسانہ
کچھ یادیں کچھ آنسو
اے۔ حمید
دھرتی کے آنسو
حمید اختر قریشی
آنسو اور مسکراہٹ
جبران خلیل جبران
آنسو اور ستارے
مرزا ادیب
ڈرامہ
فرشتے کے آنسو
بلند اقبال
چہار عنصر بیدل
عبد القادر بیدل
مطبوعات منشی نول کشور
لرزتے آنسو
عادل رشید
ناول
بہت سنبھال کے رکھا ہے آنسوؤ تم کومری طرح تمہیں آنکھوں میں کون پالے گا
آنسوؤ تھوڑی مدد مجھ کو تمہاری چاہئےغم چلے جائیں گے ورنہ دل کو بنجر چھوڑ کر
سن رہا ہوں کہ وہ آئیں گے ہنسانے مجھ کوآنسوؤ تم بھی ذرا رنگ جمائے رکھنا
آنسوؤ کیا بنے گا پینے سےجی ہی اکتا گیا ہے جینے سے
راز کیوں سارے زمانے پہ عیاں کرتے ہوآنسوؤ ضد نہ کرو گھر سے نکلنے کے لیے
آنسوؤ کچھ تو احترام کروایک عرصے میں یاد آئی ہے
فقط اداسی مرا دکھ بتا نہیں پاتیاے میرے آنسوؤ درد نہاں سے کوچ کرو
روز و شب کے مد و جزررنج و غم آنسو و خوشی
آنسوؤ تم ذرا محتاط رہوعشق کا راز نہ افشا ہو جائے
اور آلودہ مت کرو دامنآنسوؤ روح میں اتر جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books