aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aah-e-saharii"
مطبع نسیم سحر، بدایوں
ناشر
اے، بی، سحر
ڈاکٹر محمد صدر عالم صدیقی
مصنف
مطبوعہ صدر انجمن پریس مسلم ہال، بنگلور
اعظمؔ بڑی نعمت ہے یہ رونا یہ تڑپناہر درد کا درماں ہے اس آہ سحری میں
خضر جس سے بنے اس آب بقا سے ڈریےلمبی عمروں سے بزرگوں کی دعا سے ڈریے
آخری شمع تو لو بجھ گئی جل کر یارواس دھوئیں میں مگر امکان سحر باقی ہے
تجھے خبر نہیں تعمیر نو کے پاگل پنچھتیں گریں تو پرندوں کے آشیانے گئے
تعلقات مسلسل بھی تازیانے تھےوہ دھاگے ٹوٹ گئے جو بہت پرانے تھے
متاع نور سحر
سید احمد سحر
غازۂ رخسار سحر
معاشرتی
حصار شام و سحر
شہناز مسرت
خواتین کی تحریریں
مقدمۂ سحر و ساحری
جمیل نظر
شاعری
سحر سامری و طامات سحر
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
دیوان
مقدمہ سحر و ساحری
تنقید
بیاض سحر
مائل نقوی
جب آفتاب گوہر تاج سحر ہوا
خادم حسین یکتا
مرثیہ
صدائے صحر
محمد اسعد گیاوی
سوانح حیات
خزنیتہ الاطباء اسرار صدری
حکیم علیم الدین
نمود سحر
شرر مصباحی
طلوع سحر
کرامت علی کرامت
نظم
001
صبیحہ موہانی سحر
Jan, Feb 1994نسیم سحر
پس ساحل تماشا کیا ہے بڑھ کر دیکھ لینا تھاکہ پہلے پھینک کر دریا میں پتھر دیکھ لینا تھا
شاید یہ اثر ہو میری آہ سحری کاکچھ صبح سے وہ آج پریشان بہت ہیں
افسردگی دل گل تر ہو کے رہے گیآہ سحری باد سحر ہو کے رہے گی
نالۂ نیم شبی آہ و فغان سحریہر صدا عشق کی مبہم نظر آتی ہے مجھے
افسوس شب ہجر کی شام آتے ہی مر گئےکیا کیا تھا بھروسہ ہمیں آہ سحری کا
الفت کو اسدؔ کتنا آسان سمجھتا تھااب نالۂ شب کیوں ہے آہ سحری کیوں ہے
سوئے تھے سر شام کھلی پچھلے پہر آنکھمنہ دیکھ کے اٹھے ہیں چراغ سحری کا
جاگیں گے نصیب اپنے نہ آہ سحری سےآگاہ ہیں اس آہ کی ہم بے اثری سے
ہنسنا آہ و فغاں سے سیکھا ہےیہ ہنر بھی جہاں سے سیکھا ہے
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
سنتا ہے کون عاشقوں کی آہ و زاریاںگوش چمن کو شور عنادل سے کیا غرض
آہ سوزاں کا شہیدوں کی اثر تو دیکھیےخود بھی قاتل ہے پشیماں قتل فرمانے کے بعد
ہمارے آہ و نالہ سے زمانہ ہے تہ و بالاکبھی ہے شور صحرا میں کبھی ہے غل سمندر میں
نے گریۂ شب ہوں میں نہ آہ سحری ہوںجوں بانگ جرس ہم نفس بے اثری ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books